aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dasht ko to jaa rahe ho soch lo kaaisaa lagegaa"
دشت کو جا تو رہے ہو سوچ لو کیسا لگے گاسب ادھر ہی جا رہے ہیں دشت میں میلہ لگے گا
جا رہے ہو چھوڑ کر مظہرؔ اسے تو سوچ لوپھول میں لوٹی ہے کب خوشبو بکھر جانے کے بعد
آئنے سے کب تلک تم اپنا دل بہلاؤ گےچھائیں گے جب جب اندھیرے خود کو تنہا پاؤ گے
آ رہے ہو کہ جا رہے ہو تمآنکھ کی کور پہ رکے ہو تم
دشت میں پیاسی بھٹک کر تشنگی مر جائے گییہ ہوا تو زیست کی امید بھی مر جائے گی
یوں بیٹھے رہ کے سر رہ گزار کیا کرناوہ جا چکا ہے تو اب انتظار کیا کرنا
ہو نہ جائے وہ کہیں عشق میں رسوا آخرمیں نے کچھ سوچ کے ہی بدلا ہے رستا آخر
کس نے دروازہ کھٹکھٹایا ہےجا کے دیکھوں تو کون آیا ہے
چلتے چلتے یہ گلی بے جان ہوتی جائے گیرات ہوتی جائے گی سنسان ہوتی جائے گی
شب تو وہ یاں سے روٹھ کے گھر جا کے سو رہےہم تنگ آ کے جان سے کچھ کھا کے سو رہے
ثابت یہ میں کروں گا کہ ہوں یا نہیں ہوں میںوہم و یقیں کا کوئی دوراہا نہیں ہوں میں
ذرا سا غم نہیں چہرے پہ ان کےمیاں سر پر کوئی رومال ہی رکھ لو
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
میں بنجارہوقت کے کتنے شہروں سے گزرا ہوں
دل کتنا آباد ہوا جب دید کے گھر برباد ہوئےوہ بچھڑا اور دھیان میں اس کے سو موسم ایجاد ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books