aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dasht-e-haalaat"
بگولے بہت ہیں مری گھات میںگھرا ہوں عجب دشت حالات میں
شرم کر تو کہ دشت حالت میںتیری لیلیٰ نے خاک اڑائی ہے
دشت حالات میں یادوں سے ہم آغوشیٔ دلجیسے اک عید ترے ساتھ منا لے کوئی
دھوپ ہی دھوپ میں ذہنوں کو سفر کرنا ہےدشت احساس میں دیوار کہاں سے آئی
سارے دن کرتے ہیں ہم دشت تمنا کا سفرگرد چہرے پہ لیے شام کو گھر آتے ہیں
پھر درد کی فضا میں سفر ہے خیال کاپھر وجد میں ہیں دشت و بیاباں نئے نئے
جل گیا دھوپ میں یادوں کا خنک سایہ بھیبے نوا دشت بلا میں کوئی ہم سا بھی نہیں
دشت پیمائی سے بے زار تمنائیں ہیںبار ہے ان کو مرے قلب کا مہماں ہونا
دیکھ کر میرا دشت تنہائیرنگ روئے بہار اترا ہے
اور شہر وفا سے دشت جنوں کچھ دور نہیںہم خوش نہ سہی، پر تیرے سر کا وبال گیا
دیکھ ہمارے ماتھے پر یہ دشت طلب کی دھول میاںہم سے عجب ترا درد کا ناطہ دیکھ ہمیں مت بھول میاں
جسے مل جائے خاک پاک دشت کربلا پرویںؔپلٹ کر بھی نہ دیکھے وہ کبھی اکسیر کی صورت
وقت کی دھوپ میں ہوں دشت نورد حالاتاپنا سایہ بھی جہاں قد سے بڑا ہوتا ہے
جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی ہم لوگوں نے عشق ایجاد کیاکبھی شہر بتاں میں خراب پھرے کبھی دشت جنوں آباد کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books