aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dast-e-buriida"
بریدہ دست و قلم کی برات لے کے چلوحریم جبر میں شمع حیات لے کے چلو
ہوا ہے زلف سے گستاخ کس قدر شانہہمارے پاس بھی دست بریدہ ہونا تھا
کھلا نہیں ابھی دست بریدہ تجھ پہ اگرتو اس فقیر کے کاسے میں کیوں یہ زر رکھا
یہ کس نے دست بریدہ کی فصل بوئی تھیتمام شہر میں نخل دعا نکل آئے
پھوٹ نکلے کسی افسردہ تبسم سے کرنیا دمک اٹھے کسی دست بریدہ میں گلاب
दस्त-ए-बुरीदा دست بریدہ
کٹا ہوا ہاتھ، جسم سے الگ کیا ہوا ہاتھ
فارسی
جو ایک دست بریدہ سواد شوق میں ہےعلم اٹھائے ہوئے اس کے شانے لگتے ہیں
اے آرزوئے تازہ نہ کر مجھ سے چھیڑ چھاڑمیں پائے شوق و دست تمنا بریدہ ہوں
یہ تماشا دیدنی ٹھہرا مگر دیکھے گا کونہو گئے ہم راکھ تو دست دعا روشن ہوا
کاٹ کر دست دعا کو میرے خوش ہو لے مگرتو کہاں آخر یہ شاخ بے ثمر لے جائے گا
دست قاتل میں کوئی تیغ نہ خنجر ہوتامرا سایہ جو مرے قد کے برابر ہوتا
اب واعظ و زاہد ہیں بہم دست و گریباںاک جنگ جمل آج مساجد میں چھڑی ہے
مری قسمت لکھی جاتی تھی جس دن میں اگر ہوتااڑا ہی لیتا دست کاتب تقدیر سے کاغذ
آہ کے قبضہ میں ہے تاثیر یاتیغ ہے دست علمبردار میں
سرزمین ہند کو جنت بنانے کے لئےکیسے کیسے دست و بازو کے شجر جاتے رہے
دیکھ کر دست حنائی ان کاخون دل خون جگر یاد آیا
چھونے والا تری جبیں کومیرا دست خیال ہوگا
پاس ادب سے اس کے قدم تک نہیں مجالورنہ نہ پا شکستہ نہ دست بریدہ ہوں
چبھیں گے زیرہ ہائے شیشۂ دل دست نازک میںسنبھل کر ہاتھ ڈالا کیجیے میرے گریباں پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books