aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dha.dakne"
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیاوہ تری یاد تھی اب یاد آیا
دل ہے تو دھڑکنے کا بہانہ کوئی ڈھونڈےپتھر کی طرح بے حس و بے جان سا کیوں ہے
مدت ہوئی اک حادثۂ عشق کو لیکناب تک ہے ترے دل کے دھڑکنے کی صدا یاد
محبت کا تم سے اثر کیا کہوںنظر مل گئی دل دھڑکنے لگا
धड़कनाدَھڑَکْنا
سنسکرت
دھڑ دھڑ کی آواز پیدا ہونا
धड़ाकेدَھڑاکے
دَھڑاکا کی جمع
धड़ाके काدَھڑاکے کا
زبردست ، زوردار.
जी धड़कनाجی دَھڑَکْنا
دل کا خوف زدہ ہونا، اختلاج ہونا، خوف آنا
خون اور دھماکے
خالدہ ناہید احمد
قصہ / داستان
جسمانی دھماکے
اکرم الہ آبادی
جاسوسی
دل دھڑکتا ہے
سبھاش پاٹھک ضیا
سلگتے پھول ڈھلکتے آنسو
مایا کھنّہ راجے بریلوی
شاعری
خونی دھماکے
ڈھلکتے آنسو
مسافر لائلپوری
ڈاکٹر فلیمنگ
ناول
دھڑکتے دل
اختر شیرانی
مسافر
رومانی
دھڑکنیں
عزم انصاری
ترے بدن میں دھڑکنے لگا ہوں دل کی طرحیہ اور بات کہ اب بھی تجھے سنائی نہ دوں
یوں تیری نگاہوں میں اثر ڈھونڈ رہا ہوںجیسے کہ تجھے دل کے دھڑکنے کا پتا ہو
کچھ ہوا کچھ دل دھڑکنے کی صداشور میں کچھ سن نہیں پاتا ہوں میں
دل دھڑکنے کی صدا آتی ہے گاہے گاہےجیسے اب بھی تری آواز مرے کان میں ہے
دھڑکنے لگا دل نظر جھک گئیکبھی ان سے جب سامنا ہو گیا
جانے والے نے ہمیشہ کی جدائی دے کردل کو آنکھوں میں دھڑکنے کے لیے چھوڑ دیا
پھر ترا ذکر کیا باد صبا نے مجھ سےپھر مرے دل کو دھڑکنے کے بہانے آئے
ہم ہیں کہ کبھی ضبط کا دامن نہیں چھوڑادل ہے کہ دھڑکنے پہ کمر باندھے ہوئے ہے
دل میں تو دھڑکنے کی صدا بھی نہیں مشتاقؔرستے میں ہے وہ بھیڑ کہ رستہ نہیں ملتا
دل کے بے کار دھڑکنے پہ کہاں خوش تھے میاںہم تو پھولے نہ سمائے بہ صدائے ہائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books