aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhote"
پھٹتا ہے اب ہمارا کلیجہ نہ روئیےسو بار دن میں ہم تو منہ اشکوں سے دھوتے ہیں
جم گیا خوں کف قاتل پہ ترا میرؔ زبسان نے رو رو دیا کل ہاتھ کو دھوتے دھوتے
کہاں تک بوجھ بیساکھی کا ساری زندگی ڈھوتےاترتے ہی کنوئیں میں آج رسی کھول دی ہم نے
کھا کے غم خوان عشق کے مہمانہاتھ خون جگر سے دھوتے ہیں
روتے دھوتے ٹیں ٹیں کرتے گھر آؤ گےاوپر سے پھر کڑوے تیل کی مالش ہوگی
होतेہوتے
ہندی
ہوتے ہوئے ، موجودگی میں ، سامنے ، جیتے جی ، زندگی میں
होते-हीہوتے ہی
۱۔ فوراً ، اُسی وقت ۔
छोटेچھوٹے
چھوٹا کی جمع یا مغیّرہ شکل
खोटेکھوٹے
سنسکرت
جعلی، بدعنوان، برا، جعلی سامان کے ساتھ مستعمل جیسے کھوٹے پیسے، کھوٹے آدمی، کھوٹے سامان
نظر کے دھوکے
بدرالدین خان شکیب
افسانہ
آنکھیں دھوتے ہیں سونے کے پانی سےجاگتے ہی جو تم کو دیکھا کرتے ہیں
کیا توقع ان سے رکھیں فیل جو ہوتے رہےنقل کر کے داغ کو دامن سے جو دھوتے رہے
سارے بوجھوں کو بڑا اچرج ہے کیسے ہم انہیںپھول جیسی زندگی کی پیٹھ پر ڈھوتے رہے
کتاب پڑھتے رہے اور اداس ہوتے رہےعجیب شخص تھا جس کے عذاب ڈھوتے رہے
جم گیا خوں کف قاتل پہ طرح میرؔ زبسان نے رو رو دیا کل ہاتھ کو دھوتے دھوتے
پرانے موسموں کے نام نامی مٹتے جاتے ہیںکہیں پانی کہیں شبنم کہیں آنسو سے دھوتے ہیں
سیاہیوں کے بنے حرف حرف دھوتے ہیںیہ لوگ رات میں کاغذ کہاں بھگوتے ہیں
ہر قدم پر جو اتنا روتے ہوکس تمنا کا بوجھ ڈھوتے ہو
تری گلی سے بھی ہو آؤں اور پتہ نہ چلےجبیں کے داغ کو دھوتے ہوئے گزرتا ہوں
جو غلاظت دل میں ہے وہ دور ہوگی کس طرحگندگی تو جسم کی دھوتے ہو تم صابون سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books