aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-e-kam-zarf"
دل کم ظرف نے ہم کو کہیں کا بھی نہیں چھوڑارہے تھے چار دن حضرت ہمارے راز داروں میں
انگلیاں خون سے تر دل کم ظرف کو ہے واہمۂ عرض ہنردن کی ہر بات ہوئی بے توقیر
سنگ ریزوں کی کمی کب تھی سر راہ وصالدل کم ظرف کا دامن ہی سکڑ جانا تھا
اتنا بھی ناامید دل کم نظر نہ ہوممکن نہیں کہ شام الم کی سحر نہ ہو
اک اچٹتی سی نظر ایک تبسم کی کرندل کم ظرف وفاؤں کا صلا مانگے ہے
ایسی کتابوں کا انتخاب جن میں ہر دور کی دلی سانس لے رہی ہے۔
دل ہی عشق اور محبت کا مرکز ہوتا ہے ۔ دل لگنا ، دل جدا ہونا ، دل ٹوٹنا ، دل جلا ہونا یہ اور اس طرح کی دوسری لفظیات دل کی اسی مرکزیت کی طرف اشارہ کرتی ہیں ۔ دل لگی کے تحت ہم نے جو اشعار جمع کئے ہیں ان میں آپ دل لگی کی مزے دار ، کبھی ہنسا دینے والی اور کبھی رلا دینے والی صورتوں سے گزریں گے ۔ یہ شاعری عاشقوں کیلئے ایک سبق بھی ہے جسے پڑھ کر وہ خود کو دل لگی کے سفر کیلئے تیار بھی کرسکتے ہیں ۔
दिल-ए-कम-ज़र्फ़دل کم ظرف
narrow heart
دعوت دین اور اس کا طریقۂ کار
امین احسن اصلاحی
دین محمدی
ابن قیم الجوزیہ
دین و شریعت
مولانا وحیدالدین خاں
اسلام، دین عظمت انساں ہے دوستو
آل رضا رضا
مرثیہ
دین اسلام کا فکری پہلو
عبدالقیوم ناطق
اسلامیات
چچا ٹام کا حجرہ اور دین وآئین
عماد الدین انصاری
تخلیق انسانی کا مقصد دین و شریعت کا قیام
حبیب ریحان ندوی
دین محمدی اور کارلائل کا جذبہ عقیدت
شاہ محمد عمیر
دلی کا دبستانِ شاعری
نور الحسن ہاشمی
انتخاب
اقبال کا تصور دین
شفیق الرحمٰن ہاشمی
تنقید
دلی کا دبستان شاعری
شاعری تنقید
درد دل کا درماں، ساحل
اشوک ساہنی ساحل
ساز ظرافت
شہباز امروہوی
نظم
خون دل کی کشید
مرزا ظفر الحسن
مضامین
کسی کو دیکھ کر بے خود دل کام ہو جانااسی کو لوگ کہتے ہیں خیال خام ہو جانا
کہنی ہے ایک بات دل شاد کام سےتنگ آ گیا ہوں یار محبت کے نام سے
فریبوں سے نہ بہلے گا دل آشفتہ کام اپنابظاہر مسکرا کر دیکھنے والے سلام اپنا
ترا خیال مرا سوز آرزوئے سحرکوئی تو تھا شب فرقت جو دل کے کام آیا
تیرے ملبوس کی افسردہ مہکشہر کم ظرف کی تقدیر ہوئی
خوگر عیش و مسرت دل خود کام نہیںہے یہ آرام کی صورت مگر آرام نہیں
عاصیؔ کم ظرف نے ہنگام میںانجمن کی انجمن بدنام کی
تاب کم ظرف کو کہاں تم نےدشمنی کی عدو سے چاہ نہ کی
جو اپنی نظر تشنہ لبوں پر نہیں رکھتااس ساقیٔ کم ظرف کو محفل سے اٹھا دو
اس سے لڑ کر اس کو ستانے کا من ہےوقت پہ اے کم ظرف ارادے آ جانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books