تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dilrubaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "dilrubaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "dilrubaa"
غزل
میرے محبوب تم ہو یار تم ہو دل ربا تم ہو
یہ سب کچھ ہو مگر میں کہہ نہیں سکتا کہ کیا تم ہو
مضطر خیرآبادی
غزل
یہ ہوس کے بندے ہیں ناصحا نہ سمجھ سکے مرا مدعا
مجھے پیار ہے کسی اور سے مرا دل ربا کوئی اور ہے
درشن سنگھ
غزل
تجھے کیا سناؤں میں دل ربا ترے سامنے مرا حال ہے
تری اک نگاہ کی بات ہے مری زندگی کا سوال ہے