تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "do-gazla"
انتہائی متعلقہ نتائج "do-gazla"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
do-Gazla
दो-गज़ला دو غَزْلَہ
دو غزلیں جو ایک ہی بحر، ردیف اور قافیے میں کہی گئی ہوں، طویل غزل جو ایک سے زیادہ جدا جدا مطلعوں پر مشتعمل ہو
فارسی
patthar ruu.ii kaa gaalaa ho jaanaa
पत्थर रूई का गाला हो जाना پَتَّھر رُوئی کا گالا ہو جانا
سن٘گ دل کا نرم ہوجانا ، بے رحم کا رحم کرنا .
مزید نتائج "do-gazla"
غزل
اگر اس میں تو سہ غزلہ جو کہے تو کام بھی ہے
نہیں مصحفیؔ مزہ کیا جو دو رو کباب الٹا
مصحفی غلام ہمدانی
غزل
دھوپ ہو کہ چھا جائے پھر گھٹا جو تم کہہ دو
خواہشیں ہماری اب اور کیا جو تم کہہ دو
ڈاکٹر بھاؤنا شریواستو
شعر
ہماری دیکھیو غفلت نہ سمجھے وائے نادانی
ہمیں دو دن کے بہلانے کو عمر بے مدار آئی