aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dublii-patlii"
اورایک پلڑے میں دبلی پتلی شگن بھری ہے
دبلی پتلی میانہ قد کیاچھے خاصے خال و خد کی
دبلی پتلی نازک سی ہیںجوہی کی اک ننھی کلی ہیں
دبلی پتلی دق زدہ بیویوں کے طعنے ہوںیا طوطا چشم عیار رت بدلی
اس نے گول گول دیدے گھمائے اور چپ رہامیں نے ایک دبلی پتلی کامنی بیگم سے کہا
दुबली-पतलीدبلی پتلی
lean and thin
دبلا پتلا نازک دوراںؔشیشہ جیسا نازک دوراںؔ
بہت دبلی بہت پتلی حیاتی ہوتی جاتی ہےچپاتی رفتہ رفتہ کاغذاتی ہوتی جاتی ہے
دن بھر کافی ہاؤس میں بیٹھے کچھ دبلے پتلے نقادبحث یہی کرتے رہتے ہیں سست ادب کی ہے رفتار
دبلے پتلے لڑکے میں تھیغضب کی پھرتی
دبلے پتلے روکھے سوکھےبات کرو تو لڑنے آئیں
تار پھر اس فولاد کا کھینچاہو گیا وہ تب دبلا پتلا
میں دبلا پتلا لڑکا ہوںچلو میرا عقیدہ ہی بہت کمزور ہو گا
گلوں کے شعلہ صفت منظروں میں چھپ سا گیاوہ دبلا پتلا بدن خوشبوؤں میں چھپ سا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books