تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "faaqa"
انتہائی متعلقہ نتائج "faaqa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "faaqa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "faaqa"
نظم
کسان
قطع ہوتی ہی نہیں تاریکیٔ حرماں سے راہ
فاقہ کش بچوں کے دھندلے آنسوؤں پر ہے نگاہ
جوش ملیح آبادی
نظم
مجھے جانا ہے اک دن
ابھی تو فاقہ کش انسان سے آنکھیں ملانا ہے
ابھی جھلسے ہوئے چہروں پہ اشک خوں بہانا ہے
اسرار الحق مجاز
نظم
میرے گیت تمہارے ہیں
آج سے اے مزدور کسانو میرے گیت تمہارے ہیں
فاقہ کش انسانو میرے جوگ بہاگ تمہارے ہیں











