aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faateh-e-ayyaam"
فتح محمد رئیس اعظم
مصنف
یہ مرتبہ کوشش سے میسر نہیں ہوتاہر فاتح ایام سکندر نہیں ہوتا
ایک منظر پر نظر ٹھہرے تو ٹھہرے کس طرحہم مزاج گردش ایام لے کر آئے ہیں
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
گو اور بھی غم شامل غم ہو کے رہیں گےہم فاتح ہر رنج و الم ہو کے رہیں گے
مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلۂ نوحہ گریاس قدر گردش ایام پہ رونا آیا
फ़ातेह-ए-अय्यामفاتح ایام
conqueror, victor of days
فقیہ اعظم
خان آصف
اسلامیات
محمد مجیب احمد
اسلام کا سیاسی نظریہ اور فلاح عالم
محمد اسحاق سندیلوی
محبت فاتح عالم
ابوالحسن علی ندوی
مفتی اعظم فقیہ عالم
محمد ناظر اشرف قادری
انتظار موسم گل
رضیہ فصیح احمد
ناول
قصائد نواب کلب علی خاں
معاشقہ نپولین
داستان
الفتح المبین فی آیات حبیب رب العالمین
دوست محمد
فرضیّت قرات فاتحہ خلف الامام
نامعلوم مصنف
اقوال احناف الکرام فی تحسین قراۃ الفاتحہ خلف الا مام
محمد ابراہیم
سنا ہے فاتح عالم تھی لیکنمحبت ہاتھ باندھے اب کھڑی ہے
جیسے مفتوح نہ ہو فاتح صد عالم ہودل نے یوں ڈال دئے عشق میں ہتھیار کہ بس
دوسرا پاؤں اٹھانے کی ضرورت نہ پڑےاور میں فاتح ناہید و ثریا ہو جاؤں
جاؤں میں کہاں سجدے کو من میرا ہے مندرہے عزم مرا فاتح دارا و سکندر
کہیں جو فاتح اعظم کوئی کھڑا ہوتامرے خیال میں یوں پوز دے رہا ہوتا
یہ الگ بات کہ میں فاتح اعظم ٹھہراورنہ ہوتی رہی ہر گام ہزیمت میری
محبت فاتح عالم ہے لیکنمحبت میں وہی جیتے جو ہارے
وہ جنہیں تاب گراں باری ایام نہیںان کی پلکوں پہ شب و روز کو ہلکا کر دے
فاتح ہی نہیں فاتح اعظم اسے کہیےجس شخص کو بھولے سے بھی غصہ نہیں آتا
بادہ گردان عجم وہ عربی میری شرابمرے ساغر سے جھجکتے ہیں مے آشام ابھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books