aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fart-e-ro.ab"
بارگاہ حسن میں اے برقؔ فرط رعب سےیاد ہے اب تک وہ اپنی بے زبانی یاد ہے
فرط مایوسی نے مردہ حسرتیںدفن کر دی ہیں دل بیمار میں
غش کھا کے گر پڑے نہ کہیں رعب حسن سےاس واسطے ہے پشت بہ دیوار آئنہ
فرط غم حوادث دوراں کے باوجودجب بھی ترے دیار سے گزرے مچل گئے
فرط سوز الفت میں دیکھ کر سکوں دل کابجلیاں مچلتی ہیں بادلوں کے محشر میں
اللہ رے فرط شوق اسیری کی شوق میںپہروں اٹھا اٹھا کے سلاسل کو دیکھنا
فرط ہجوم خلق سے ہوں بند راستےوہ رشک یوسف آئے جو بازار کی طرف
فرط شوق جمال یار کے ہاتھدامن صبر تار-تار ہے آج
بے زباں زخموں کو فرط خواہشات زیست کوجو نہ سمجھا غیر ذمہ دار وہ سمجھا گیا
اللہ رے فرط کاہش تنہر چند کہ ہوں مگر نہیں ہوں
جبینیں فرط نشاط و طرب کی مستی میںجواں خیال ارادوں کے آستانوں پر
زباں خاموش تھی فرط ادب سےتمہارے سامنے میں بولتا کیا
فرط غم سے چٹخ گئے الفاظکیسے نکلیں گی روح سے کیلیں
یوں درمیاں چمن کے لے تو گئے تھے ہم کوپر فرط بے خودی سے ہم تھے نہ درمیانہ
عین ممکن ہے وہ چلا آئےرعب کا انہدام ہونے تک
جو دست فرط یاس سےاور یورش افلاس سے
با احتیاط نظریں ملانے کے باوجودفرط ادب سے آنکھ جھپکتی ضرور ہے
دنیا کی ہلچل رنگیں فضائیںلہرا گیا وہ فرط خوشی سے
ترے اشعار پڑھتا ہوں ترے نغمات گاتا ہوںکمال کیف و فرط بے خودی میں جھوم جاتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books