تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "faya-kun"
انتہائی متعلقہ نتائج "faya-kun"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
sar khul gayaa
सर खुल गया سَر کُھل گَیا
سر پھٹ گیا یا زخمی ہوگیا
khur-phaTaa
खुर-फटा کُھر پَھٹا
(سلوتری) گھوڑے اور مویشیوں کے سُم کی بیماری جس میں سُم پھٹ جاتے ہیں اور جانور چلنے پھرنے سے رہ جاتا ہے ، کھر سینا ، کُھر چٹک.
سنسکرت, ہندی
kan-phaTaa
कन-फटा کَن پَھٹا
وہ شخص جس کا کان پھٹا ہوا ہو (عموماً ایسے شخص کو کہتے ہیں، جس نے اپنے گرو کے نام پر کان چھدوا کر کڑا یا مندرا ڈال لیا ہوا)، گورکھ پنتھی سادھو جن کے کان بلور کے بالے پہننے کے لیے پھاڑے یا چھیدے جاتے ہیں
ہندی


