تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gaa.e.nge"
انتہائی متعلقہ نتائج "gaa.e.nge"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "gaa.e.nge"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
Gaa.e.n Gaa.e.n
ग़ाएँ ग़ाएँ غائیں غائیں
جانوروں وغیرہ کی آواز ، بے معنی آواز.
Gaa.e.n baa.e.n
ग़ाएँ बाएँ غائیں بائیں
جانوروں وغیرہ کی آواز ، بے معنی آواز.
bhadraa un ko khaa.e.nge
भद्रा उन को खाएँगे بَھدْرا اُن کو کھائیں گے
ساعت منحوس ان کو ضرر پہن٘چائے گی .
riijhe.nge to patthar maare.nge
रीझेंगे तो पत्थर मारेंगे رِیجھیں گے تو پَتَّھر ماریں گے
خوش ہوں گے تو ماریں گے ، اکھڑ مزاج شخص کی چاہت کی نِسبت بولتے ہیں.
مزید نتائج "gaa.e.nge"
نظم
متاع رائیگاں
یہ پھر بھی تیرے بندے ہیں تری ہی حمد گائیں گے
انہیں آنکھیں تو دے دی ہیں بصارت بھی انہیں دے دے
اختر الایمان
غزل
موج ہوا کی زنجیریں پہنیں گے دھوم مچائیں گے
تنہائی کو گیت میں ڈھالیں گے گیتوں کو گائیں گے
راہی معصوم رضا
نظم
آزادی کا گیت
دیس ہوا آزاد ہمارا گھر گھر دیپ جلائیں گے
مل کر جشن منائیں گے ہم گیت خوشی کے گائیں گے
سیدہ فرحت
نظم
داغؔ
ترے احسان کے گن گائے گا جوش وفا کوشی
دکن والوں کی فطرت میں نہیں احساں فراموشی


