تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "garaj"
انتہائی متعلقہ نتائج "garaj"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "garaj"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "garaj"
گیت
برسات بھی آ کر چلی گئی بادل بھی گرج کر برس گئے
ارے اس کی ایک جھلک کو اے حسن کے مالک ترس گئے
مجروح سلطانپوری
نظم
برسات کی بہاریں
گل پھول جھاڑ بوٹے کر اپنی دھج رہے ہیں
بجلی چمک رہی ہے بادل گرج رہے ہیں
نظیر اکبرآبادی
نظم
رات اور ریل
ایک سرکش فوج کی صورت علم کھولے ہوئے
ایک طوفانی گرج کے ساتھ ڈراتی ہوئی
اسرار الحق مجاز
نظم
اندھیری رات کا مسافر
گھٹا کی گھن گرج سے قلب گیتی کانپ جاتا ہے
مگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں