aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gardish-e-saagar-e-sad"
ایم، اے، ساگر
مصنف
مکتبۂ ساغر ادبی مرکز، میرٹھی
ناشر
ساز سعید
سوز و ساز پریس
بزم شاد، پٹنہ
مکتبہ سعدی، حیدرآباد
مطبع نسیم سحر، بدایوں
سلطان ابن سعود
آل انڈیا بزم سعید، جھبوا
برصغیر پبلیکشنز، ملتان
ابن سعید
born.1932
بزم ساز و ادب، دہلی
نیشنل کمیٹی برائے سات سو سالہ تقریبات امیر خسرو
ادارئہ ساز ادب، حیدرآباد
صد سالہ یادگار غالب کمیٹی، نئی دہلی
میں فیضیاب گردش ساغر نہیں ہواکیوں اے نگاہ دوست یہ کیوں کر نہیں ہوا
گردش ساغر سبو کے درمیاںزندگی ہے ہاؤ ہو کے درمیاں
گردش ساغر صد جلوۂ رنگیں تجھ سےآئنہ داریٔ یک دیدۂ حیراں مجھ سے
نکہت ساغر گل بن کے اڑا جاتا ہوںلئے جاتا ہے کہاں بادۂ سر جوش مجھے
پرتو ساغر صہبا کیا تھارات اک حشر سا برپا کیا تھا
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
پابلو نیرودا نے بجا طور پر کہا تھا، محبت مختصر ہوتی ہے اور بھول جانا بہت طویل۔ ان کی نظموں کے مشہورمجموعے سے متاثر، ہم آپ کو محبت، اس کی خوبصورتی، اس کے دکھوں اور مایوسی کے یہ منتخب گیت پیش کرتے ہیں۔
کسی کو رخصت کرتے ہوئے ہم جن کیفیتوں سے گزرتے ہیں انہیں محسوس تو کیا جاسکتا ہے لیکن ان کا اظہار اور انہیں زبان دینا ایک مشکل امر ہے، صرف ایک تخلیقی اظہار ہی ان کیفیتوں کی لفظی تجسیم کا متحمل ہوسکتا ہے ۔ ’’الوداع‘‘ کے لفظ کے تحت ہم نے جو اشعار جمع کئے ہیں وہ الوداعی کیفیات کے انہیں نامعلوم علاقوں کی سیر ہیں۔ آپ وداعی جذبات کو ان کے ذریعے بیان کر سکتے ہیں۔
ساغر جم جام سفال
اسلم بدر
تذکرہ
ساغر سم
سلطان محمود بسلم
شاعری
بتقریب جشن صد سالہ مدرسہ محمدی
نامعلوم مصنف
کارگزاریاں
نقوش صد رنگ
انیس ادیب
گردش رنگ چمن
قرۃالعین حیدر
ناول
دیوان صد غزل
حسین علی تاسف
نقوش گردش ایام
مولانا محمد حنیف ملی
مکتوبات ساغر نظامی
فیروز مظفر
خطوط
021
سید آل ظفر
Oct, Nov, Dec 2021ساغر ادب
009
کہکشاں یاسمین
Apr, May, Jun 2021ساغر ادب
008
Jan, Feb, Mar 2021ساغر ادب
010
Jul, Aug, Sep 2021ساغر ادب
ساغر و مینا
سلام سندیلوی
مکتوبات صد بست بہشت
محمد علی اکرم
اقبال شعاع صد رنگ
سلیم اختر
اداس اداس سر ساغر و سبو بھی میںیم نشاط کی اک موج تند خو بھی میں
لبریز ہے شعاع رخ دل فروز سےلے آب حسن ساغر سرشار آئنہ
رنگ ہی رنگ خوشبو ہی خوشبوگردش ساغر خیال ہیں ہم
پھر مئے تلخ سے بھر ساغر و مینائے غزلخالی از نشہ ہے اک عمر سے صہبائے غزل
جواب گردش ساغر کہاں سے لائے گی شاہدؔسمجھ کر گردش دوراں کسی مے خوار تک پہنچے
آنکھ ساقی کی جو پلٹے تو پلٹ جائے جہاںگردش ساغر مے گردش دوراں ہو جائے
ہاں کوئی واردات ساغر و مےکچھ سناؤ بہار کے دن ہیں
نہیں شاعر سیاست داں ہے اس کوشعور بادہ و ساغر نہیں ہے
نشہ میں گم کردہ راہ آیا وہ مست فتنہ خوآج رنگ رفتہ دور گردش ساغر ہوا
شکست ساغر دل کی صدائیں سن رہا ہوں میںذرا پوچھو تو ساقی سے کہ پیمانوں پہ کیا گزری
تھمتی ہے روز گردش ساغر مگر خمارچلتا ہے ساتھ ساتھ ہمارے گھڑی گھڑی
دیکھ لیجے حضرت ساغرؔ یہ ہے اس کا مکاںہو رہا تھا گردش ایام سے جو بے نشاں
ساقی ہو عطا ساغر صہبائے مدینہپیاسی ہے مری روح تمنائے مدینہ
نشہ اترا مگر اب بھی تمہاری مست آنکھوں سےپیے تھے جو مئے الفت کے ساغر یاد آتے ہیں
لٹا سکتے ہیں الفت میں وہ جانیںبہت اے سعدؔ متوالے پڑے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books