aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "garmi-e-soz-e-jigar"
بزم جگر، بشمبھرپور
ناشر
سوز و ساز پریس
اے جگت سنگھ
مصنف
سید آل ظفر
born.1969
فرھنگ جہاد
بزم ساز و ادب، دہلی
ادارئہ ساز ادب، حیدرآباد
اردو باغ گلستان جوہر، کراچی
ساز سعید
بزم ساز ادب نرمل، حیدرآباد
مکتبۂ صور اسرافیل، لاہور
دفتر مطالعات امور افغانستان شورای ثقافتی جھاد افغانستان
مدیر
ظفر ابن متین
شاعر
او. پی. گھئی
جوہر نوری
گرمیٔ سوز جگر بیتاب کر دیتی ہے جبٹھنڈی سانسیں ایسی بھرتا ہوں کہ آ جاتی ہے نیند
درد دل سوز جگر بھی رکھناجس میں سودا ہو وہ سر بھی رکھنا
سوز دل سوز جگر سوز الم پایا ہےجو بھی پایا ہے ترے عشق میں کم پایا ہے
کسی دن تو ہمارا درد دل سوز جگر دیکھوکبھی تو بھول کر آؤ کبھی تو پوچھ کر دیکھو
تشنگی درد تھکن سوز جگر رکھتا ہےاک مسافر کئی سوغات سفر رکھتا ہے
یہ دس ایسی غزلوں کا مجموعہ ہے جنہیں نامور گلوکاروں نے اپنی آواز دی ہے، یہ غزلیں محبت اور عشق کے شدید جذبے سے لبریز ہیں۔ ہماری یہ پیشکش آپ کے لیے خاص ہے۔ یہاں آپ ان غزلوں کو پڑھ سکتے ہیں جنہیں ابھی تک صرف سنتے رہے ہیں۔
واقعات کربلا اور شہادت امام حسین کو موضوع بنا کر اردو میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ کہیں تاریخ کے طور پر، کہیں مرثیہ کی شکل میں، کہیں افسانے اور کہانی کے پیرائے میں اور کہیں تلمیح اور علامت بنا کر۔ غرضیکہ اس حق و باطل کی داستان نے اردو ادب کے دامن کو وسیع کیا ہے۔ اس قسم کی تمام کتابیں ریختہ کے "واقعات کربلا" کلکشن میں موجود ہیں۔ ضرور استفادہ کریں۔
س انتخاب میں اخترالایمان کی چند نظمیں شامل ہیں۔ اردو میں عام طور پرغزل کی صنف کو زیادہ سراہا گیا اور تقریباً ہر شاعر کی کوشش ہوتی ہے کی وہ غزل کہے مگر اخترالایمان نے غزل کے بجائے نظم کو چنا اور نظم کے ایک کامیاب شاعر کی صورت میں مقبول ہوئے ان کی سب سے مشہور نظم " ایک لڑکا ہے" جو اس انتخاب کا حصّہ ہے۔ ہم ان کے یوم وفات پراس انتخاب کے ذریعہ ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
متاع سوز و نشاط
عشاق کشتواڑی
مجموعہ
سوز و گداز زندگی
پروفیسر عبدالحق
مقالات/مضامین
سوز شب غم
سلیم چودھری
ناول
گرمیٔ بازار
تاجور سامری
انتخاب لخت جگر
صفی لکھنوی
سوز میر
مسلم احمد نظامی
خون جگر
عاقل لاہوری
داغ جگر
مرزا احسان احمد
سرود و سوز
سید رضوان حیدر
دیوان جگر
سید محمد باسط علی باسط
انتخاب کلام جگر مرادآبادی
جگر مراد آبادی
انتخاب
اشرف ندیم بھوپالی
پروفیسر ندیم
دھرم پال عاقل
یہ قطرۂ شبنم نہیں اے سوز جگر آجڈوبی ہوئی آئے ہے پسینوں میں سحر آج
درد دل کیف الم سوز جگر سے پہلےزندگی کچھ بھی نہ تھی تیری نظر سے پہلے
راہ ستم میں سوز جگر کیسے چھوڑ دیںلمبا سفر ہے زاد سفر کیسے چھوڑ دیں
بڑھا ہے سوز جگر اب مدد کو آئے کوئیغضب کی آگ لگی ہے ذرا بجھائے کوئی
سوز جگر کا حال کسی پر عیاں نہ ہوجلتا رہوں اس آگ میں لیکن دھواں نہ ہو
درد دل سوز جگر یاد آیاجب ترا تیر نظر یاد آیا
کیا میرا بس ہے ضبط جو سوز جگر نہ ہواو سرد مہر آگ مری بات پر نہ ہو
عالم سوز تمنا بے کراں کرتے چلوذرے ذرے کو شریک کارواں کرتے چلو
جذبۂ سوز طلب کو بے کراں کرتے چلوکو بہ کو روشن چراغ کارواں کرتے چلو
اثر سوز غم دکھائے جادل کے جذبات آزمائے جا
اے سوز عشق پنہاں اب قصہ مختصر ہےاکسیر ہو چلا ہوں اک آنچ کی کسر ہے
آدمی کو ذوق سوز درد انساں چاہئےدرد ہی جس کی دوا ہو ایسا ارماں چاہئے
مآل سوز غم ہائے نہانی دیکھتے جاؤبھڑک اٹھی ہے شمع زندگانی دیکھتے جاؤ
آؤ کہ مرگ سوز محبت منائیں ہمآؤ کہ حسن ماہ سے دل کو جلائیں ہم
متاع بے بہا ہے درد و سوز آرزو مندیمقام بندگی دے کر نہ لوں شان خداوندی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books