aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gila-e-gardish-e-ayyaam"
بدر عالم خلش
born.1962
شاعر
بدر عالم خاں اعظمی
مصنف
نجمی نگینوی
born.1927
فخر عالم نعمانی
ابن آدم
سید فضل امام رضوی
born.1940
قائد اعظم اکادمی، کراچی
ناشر
مطبع اکسیر اعظم، بنارس
فضل امام
فخر عالم
نضیراءاعظم
صدر عالم ندوی
مدیر
شہزادہ جان عالم
محمد بدر عالم
بدر عالم بلرامپوری
کس کو نہیں کوتاہیٔ قسمت کی شکایتکس کو گلہ گردش ایام نہیں ہے
سچ تو ہے اپنی ہی غفلت نے ہے روندا ہم کوکس لیے ہم گلۂ گردش ایام کریں
ہے دور جہاں میں مجھے سب شکوہ تجھی سےکیوں کچھ گلہ گردش ایام کروں میں
بہ فیض گردش ایام ہم کوکسی صورت نہیں آرام ہم کو
واقعات کربلا اور شہادت امام حسین کو موضوع بنا کر اردو میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ کہیں تاریخ کے طور پر، کہیں مرثیہ کی شکل میں، کہیں افسانے اور کہانی کے پیرائے میں اور کہیں تلمیح اور علامت بنا کر۔ غرضیکہ اس حق و باطل کی داستان نے اردو ادب کے دامن کو وسیع کیا ہے۔ اس قسم کی تمام کتابیں ریختہ کے "واقعات کربلا" کلکشن میں موجود ہیں۔ ضرور استفادہ کریں۔
نقوش گردش ایام
مولانا محمد حنیف ملی
گردش ایام
رائیڈر ہیگرڈ
ناول
شارق ربانی
گردش رنگ چمن
قرۃالعین حیدر
یاد ایام
سید نصیرالحسن نقوی
اودھ آئینہ ایام میں
سید امجد حسین
غبار ایام
رشیدہ قاضی
مسرور کاشمیری
دور ایام
سید علی اصغر
ضیاء الحسن علوی
آئینۂ ایّام
عزیز جبران انصاری
Jul 1997
آئینئہ ایام
جے۔ بی۔ پریسٹلے
گردش پا
زبیر رضوی
احمد سعید خاں
خود نوشت
گردش نا تمام
راشد طراز
کھیل کر سلسلۂ گردش ایام کے ساتھزندگی ہم نے گزاری بڑے آرام کے ساتھ
داستان گردش ایام لکھتا جاؤں گامیں مؤرخ ہوں ترا انجام لکھتا جاؤں گا
احترام گردش ایام کرنا ہی پڑاغم غلط کرنے کو شغل جام کرنا ہی پڑا
شام فرقت انتہائے گردش ایام ہےجتنی صبحیں ہو چکی ہیں آج سب کی شام ہے
پہلے تو ذکر گردش آیام آ گیاپھر دوستوں کے لب پہ مرا نام آ گیا
فتنۂ گردش ایام سے جی ڈرتا ہےسایۂ زلف سیہ فام سے جی ڈرتا ہے
حریف گردش ایام تو بنے ہوئے ہیںوہ آئیں گے نہیں آئیں گے ہم سجے ہوئے ہیں
شکوۂ گردش ایام بھی کر لیں کچھ دیردل کو حسرت کش آرام بھی کر لیں کچھ دیر
میں استنبول میں سلطنتِ عثمانیہ کے سب سے آخری حکمران عبدالحمید ثانی کے محل دولمہ باغچہ(Dolmabahçe Palace) کی صدر گزر گاہ جو بذاتِ خودفن تعمیر کا نادرشاہکار ہے،سے گزر کر اندر داخل ہوا تو رنگوں بھرا باغیچہ دیکھ کر جیسے میری آنکھیں چندھیا سی گئیں۔مختلف رنگوں کے شوخ پھولوں کے...
کبھی جب داستان گردش ایام لکھتا ہوںتو پھر عنوان کی صورت میں اپنا نام لکھتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books