تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gul-e-gulzaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "gul-e-gulzaar"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
gul-o-gulzaar
गुल-ओ-गुलज़ार گُل و گُلْزار
۱. پھول بوٹے ، ہرا بھرا سبزہ ، سبزہ کی جگہ ، خوبصورت جگہ .
فارسی
zauq-e-gul chiidan agar daarii ba-gulzaar berau
ज़ौक़-ए-गुल चीदन अगर दारी ब-गुल्ज़ार बेरौ ذَوقِ گُل چِیْدَن اگر داری بہ گُلْزار بِرَو
اگر تجھے پھول چننے کا شوق ہے تو کسی چمن میں جا یعنی اگر تم کسی مقصد میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہو تو گھر سے نکلو اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے مناسب تدبیر اختیار کرو، بغیر تھوڑی سی دوڑ دھوپ کِیے گھر بیٹھ رہنے سے کوئی مقصد پورا نہیں ہو سکتا
فارسی
guular kaa phuul, piipal kaa mad, gho.Dii kii jugaalii, kabhii na paave aur paave to rain divaalii
गूलर का फूल, पीपल का मद, घोड़ी की जुगाली, कभी न पावे और पावे तो रैन दिवाली گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی
یہ باتیں نا ممکن ہیں
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "gul-e-gulzaar"
مزید نتائج "gul-e-gulzaar"
نظم
شاعر کی دنیا
گل و گلزار کے منظر وہ شعروں میں دکھاتا ہے
وہ اپنے ہی خیالوں کی نئی دنیا بساتا ہے
نارائن داس پوری
غزل
کسی کے پیار میں ہر دم گل و گلزار سا رہنا
بنا چکھے کسی مے کو یوں ہی سرشار سا رہنا