aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-haa-e-husn-e-yaar"
گل ہائے حسن یار میں دامن کش نظرمیں اب حریص گلشن جنت نہیں رہا
پاس آداب حسن یار رہاعشق میرے لیے ادیب ہوا
خود نگر تھے اور محو دید حسن یار تھےہم کہ اپنے روبرو شیشہ کی اک دیوار تھے
کبھی تو رنگ حسن یار دیکھوںکہاں تک دیدۂ خوں بار دیکھوں
نظر میں شائبۂ حسن یار آ جائےجدھر نگاہ اٹھا دوں بہار آ جائے
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
اگر آپ کو بس یوں ہی بیٹھے بیٹھے ذرا سا جھومنا ہے تو شراب شاعری پر ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔ آپ محسوس کریں گے کہ شراب کی لذت اور اس کے سرور کی ذرا سی مقدار اس شاعری میں بھی اتر آئی ہے ۔ یہ شاعری آپ کو مزہ تو دے گی ہی ،ساتھ میں حیران بھی کرے گی کہ شراب جو بظاہر بے خودی اور سرور بخشتی ہے، شاعری میں کس طرح معنی کی ایک لامحدود کائنات کا استعارہ بن گئی ہے ۔
خیال یار مہرباں
پروفیسر عبدالحق
خاكه
فصل گل آئی یا اجل آئی
قرۃالعین حیدر
افسانہ
فصل گل آئی، یا اجل آئی
ناول
طرح پیام یار
محمد نثار حسین
انتخاب
حونء گوانک لہو کی پکار
میر گل خان نصیر
شاعری
جنگ طرابلس یا حسن و حمرا
مرزا فدا علی خنجر لکھنوی
ذکریار مہرباں
خاکے/ قلمی چہرے
تصانیف احمدیہ، حصہ-001
سر سید احمد خاں
اسلامیات
تصانیف احمدیہ حصہ اول، جلد-001
خواب گل پریشاں ہے
یاد گل برگ
وزیر علی
ہر شاخ گل صلیب
حسن بخت
گل رعنا
مولوی عبدالحی
تذکرہ
شاخ گل تازۃ
منظور الحق ناظر
حکیم سید عبدالحئی
مری نگاہ کہاں دید حسن یار کہاںہو اعتبار تو پھر تاب انتظار کہاں
آؤ حسن یار کی باتیں کریںزلف کی رخسار کی باتیں کریں
غم حیات بھی آغوش حسن یار میں ہےیہ وہ خزاں ہے جو ڈوبی ہوئی بہار میں ہے
تعریف حسن یار کریں کس زباں سے ہملفظوں میں اتنا حوصلہ لائیں کہاں سے ہم
عشق ہوں تو شمع حسن یار کا پروانہ ہوںحسن ہوں تو میں چراغ کعبہ و بت خانہ ہوں
عشق کے افسانے کیا ہیں شرح حسن یار ہےآئنے گو مختلف ہیں ایک ہی دیدار ہے
اے حسن یار شرم یہ کیا انقلاب ہےتجھ سے زیادہ درد ترا کامیاب ہے
حکایت حسن یار لکھنا حدیث مینا و جام کہناابھی وہی کار عاشقاں ہے سکوت غم کا کلام کہنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books