aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gulaab-saa.nso.n"
گیسوؤں کے گھنے خنک سائے ڈھونڈتے ہیںگلاب سانسوں سے
سانسوں میں مل گئی تری سانسوں کی باس تھیبہکی ہوئی نظر تھی کہ پھر بھی اداس تھی
اس گلاب کو بھی دفنا دوخزاں کے سوکھے پتوں پر گلاب جل کے نوحوں کی افسردہ بارش
تمہاری خاموشیوں میںمسکراتے ہیں میرے الفاظ
خار چبھنے لگے ہیں سانسوں میںکھل رہے ہیں گلاب سینے پر
سانسیں گلاب کی
سعید فریدی
2000
میرے گھر آئی ایک ننھی پریچاندنی کے حسین رتھ پہ سوار
دیکھ گلابی سناٹوں میں رہنے والےآوازوں کی خاموشی کتنی کالی ہے
نئی نئی صورتیں بدن پر اجالتا ہوںلہو سے کیسے عجیب منظر نکالتا ہوں
نیند مدت سے جی چرائے ہوئےاور ستارے گنے گنائے ہوئے
اس کی سانسوں سے مہک اٹھتے ہیں کتنے ہی گلابلمس اس کا مجھے دولت سے زیادہ ہے بہت
جو میری سانسوں سے محسوس کر رہے ہیں لوگیہ اس کی خوشبو ہے یہ نکہت گلاب نہیں
میں اس لیے بھی تمہیں نہیں بھلا پاتاکہ
ایک طویل عمرتم اور میں
کچھ تعلق بھی نہیں رسم جہاں سے آگےاس سے رشتہ بھی رہا وہم و گماں سے آگے
چاہے کچھ ہو زیر احساں اپنی ناداری نہ رکھپتھروں سے بھر کے یہ شیشے کی الماری نہ رکھ
زبان خلق کو چپ آستیں کو تر پا کرمیں آب دیدہ ہوا خوں کو در بدر پا کر
آج کھلتے ہیں مری سانسوں میں قربت کے گلابہر تمنا مری برباد نہیں ہوتی ہے
لمحوں کے عذاب سہ رہا ہوںمیں اپنے وجود کی سزا ہوں
دل کی بستی میں برستا ہے وہ بادل کون ہےکر رہا ہے جو مری آنکھوں کو جل تھل کون ہے
لفظ تیری یاد کے سب بے صدا کر آئے ہیںسارے منظر آئنوں سے خود مٹا کر آئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books