aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haidar-e-karraar"
اے قلقؔ پاؤں زمیں پر نہیں رکھتا مغرورچرخ ہے خاک در حیدر کرار کہ ہم
وارث زور شہ حیدر کرار ہے توکون کہتا ہے تجھے جنس دنی ہیچ مبرز
بقائے اقویا کے مسئلہ پر بحث سے پہلےتن سہراب و زور حیدر کرار پیدا کر
نہ کیوں ہو لرزہ بر انداز کربلا کی زمیںبہ شان حیدر کرار آ رہے ہیں حسین
آنکھوں کو دکھا قبر میں یا رب رخ انورکانوں کو سنا حیدر کرار کی آواز
हैदर-ए-कर्रार حَیدَرِ کَرّار
بار بار حملے کرنے والے حیدر، حضرت علی کا لقب
عربی
ذوالفقار حیدر کرار
نامعلوم مصنف
تقابلی مطالعہ
فائز الظفر
سید شاہ قمر الدین حیدر
سرزمین پوٹھوہار
کرم حیدری
سایہ گل
غزل
نعم
نعت
خبر و نظر
سید علی حیدر
اسلامیات
خبرونظر
سید علی حیدر نیر
قائد اعظم محمد علی جناح شخصیت وکردار
سوانح حیات
چہار مقالہ
شبیر احمد حیدری
تنقید / تحقیق
ہندوستانی جنگ آزادی کے عظیم صحافی مولانا محمد علی جوہر
ڈاکٹر محمد قمر تبریز
ہندوستانی جنگ آزادی کے عظیم صحافی
ہندوستانی تاریخ
کلیات بیدل
عبد القادر بیدل دہلوی
شاعری
فتح بیت المقدس
سد سکندری بھی جو چڑھ جائے دھیان توووہیں طفیل حیدر کرار توڑیئے
ہاتھ بڑھ جائے اگر لقمۂ تر کی جانبنسبت حیدر کرار مجھے دیکھتی ہے
سبق ملا ہے یہ تاریخ کے نوشتوں سےکہ تیغ حیدر کرار بے نیام کرو
وہ زمانہ ٹھیک تھا ایمان لانے کے لیےحیدر کرار بھر خیر اور شر دجال بھر
سخت حیراں ہوں صلاحیت خیبر شکنیوارث حیدر کرار میں آتی ہی نہیں
دل کی دھرتی پر کپل وستو میں خیبر چاہئےآدمی گوتم بھی ہو اور حیدر کرار بھی
یزید وقت لرزتا ہے اس لئے ہم سےہمارا حیدر کرار سے تعلق ہے
نہ چنداؔ کو طمع جنت کی نے خوف جہنم ہےرہے ہے دو جہاں میں حیدر کرار سے مطلب
بڑھ کے خیبر سے ہے یہ معرکۂ دین و وطناس زمانے میں کوئی حیدر کرار بھی ہے
تیرے بھنووں کی یاد نے ٹکڑے کیا ہے دلہے ذو الفقار حیدر کرار کی قسم
طلب راہ خدا میں لیکنپیروی حیدر کرار کی ہے
ہو گئی ان کی عنایت سے ہر ایک مشکل حلآس رکھتے ہیں یہی حیدر کرار سے ہم
کیں اور نہ ڈھونڈیجو مجھے حشر میں ایجادؔپا سے ہوں وہاں حیدر کرار کے نزدیک
رکھو نہ خوف کو خورشید حشر کے باقیؔرہے گا حیدر کرار کا نشاں سر پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books