aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halqa-e-ahbaab"
حلقۂ احباب، آرا
ناشر
حلقۂ احباب، لاہور
انجمن حلقہ احباب، لکھنؤ
حلقۂ احباب، دیسنہ، پٹنہ
حلقۂ ارباب، یو۔ پی۔
حلقۂ ارباب، کراچی
حلقۂ ارباب ذوق
مدیر
حلقۂ ارباب قلم, بھوپال
حلقۂ ارباب ذوق، لاہور
حلقۂ ارباب ذوق، حیدرآباد
حلقہ ارباب دانش
حلقہ ارباب فکر، حیدرآباد
حلقۂ ارباب ذوق، نئی دہلی
حلقۂ ارباب ادب، بھوپال
حلقۂ ارباب ادب، امرتسر
آ گیا ایثار میرے حلقۂ احباب میںپھر کسی شعلے نے پائی ہے نمو برفاب میں
اک حلقۂ احباب ہے تنہائی بھی اس کیاک ہم ہیں کہ ہر بزم میں تنہا نظر آئے
چمن ہو اور شب مہتاب و حلقۂ احبابمزہ جبھی ہے جگرؔ کچھ غزل سرائی کا
خاموشیوں کو اذن تکلم جہاں ملےوہ بزم اور وہ حلقۂ احباب چاہیے
چاہیے ایک ملاقات مہینے میں ضرورتازگی حلقۂ احباب میں آ جاتی ہے
हल्क़ा-ए-अहबाब حَلْقَۂ اَحباب
دوستوں کی جماعت، یاروں کی محفل، دوستوں کا حلقہ
عربی
حلقہ ارباب ذوق
یونس جاوید
ادبی تحریکیں
نئی تحریریں
قیوم نظر
انتخاب
حلقہ ارباب ذوق اور اردو نظم
زرینہ زریں
تنقید
میری جانب پیار سے دیکھے نہ کوئی اک نظرحلقۂ احباب تیری انجمن لگنے لگا
بڑھتا جاتا ہے حلقۂ احباببڑھ رہی ہے مزید تنہائی
سہما رہتا ہوں بہت حلقۂ احباب میں میںچار دیوار میں آتے ہی بکھر جاتا ہوں
میں ڈھونڈھتا پھرتا ہوں جسے بام فلک پروہ چاند سر حلقۂ احباب ہے روشن
اکیلا تھا مگر اب حلقۂ احباب رکھتا ہوںکیا ہے ایک مصرع کو غزل آہستہ آہستہ
نیا ادب نئے آداب کون دیکھے گاہمارا حلقۂ احباب کون دیکھے گا
حسد کے روگ کی زد میں ہے حلقۂ احبابمرے عروج کے دو چار ماہ ہوتے ہوئے
تھا سماعت پہ وہی فقروں کا بوجھل شب خوںمیں بھی تھا حلقۂ احباب تھا چاروں جانب
نکال لایا ہوں خود کو صف عدو سے میںمگر اب حلقۂ احباب میں پھنسا ہوا ہوں
یہ حرف تلخ سیفیؔ حلقۂ احباب تک پہنچےبہ قید مصلحت ہرگز ملاقاتیں نہیں اچھی
عالموں کے مختلف اقوال ہیں اس باب میںمختلف بحثیں ہوئی ہیں حلقۂ احباب میں
تیرے جانے سے مرا حلقۂ احباب بڑھااہل درد اہل محبت سے زیادہ نکلے
نکھارتی رہی یلغار سنگ کیا کرتےہم اپنا حلقۂ احباب تنگ کیا کرتے
جو ہو نصیب تو گرداب سے نکل جاؤںمیں اپنے حلقۂ احباب سے نکل جاؤں
میں اپنے حلقۂ احباب میں یہ سوچتا ہوںاگر یہاں مرا دشمن ہوا تو کیا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books