aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ham-zulf"
کیوں کریں بات ہم زلف و رخسار کینسل نو کو ضرورت ہے کردار کی
کتے ترقی کر کے اگر ولف ہوئیں گےکچھ دن کے بعد دیکھنا ہم زلف ہوئیں گے
جیتے ہیں دیکھ کر ہم زلف سیہ کو اس کیافیونیوں کی جیسے تریاک زندگی ہے
تم پھر الجھ کے رہ گئے لوگوں کی بھیڑ میںہم زلف کو سنوار تمہیں سوچتے رہے
کچھ جو سمجھا ہے تو ہم زلف کے بہتر سمجھامجھ کو بیگم کا ستایا ہوا شوہر سمجھا
हम-ज़ुल्फ़ ہَم زُلف
سالی کا شوہر یا خاوند، دو سگی بہنوں کے شوہر، ساڑھو
فارسی
ज़ुल्म है ظُلْم ہے
اندھیر ہے، ستم ہے، غضب ہے، آفت ہے، قیامت ہے
عربی, ہندی
दाम-ए-ज़ुल्फ़ دام زلف
بالوں کی گرفت میں، بالوں کا گرفتار
ہم زلف
شوکت تھانوی
افسانہ
وہ زلف پریشاں ہے ابھی
سرفراز ابد
غزل
ہم زلف پریشاں کی طرح سے ہیں پریشاںاب دم کی کشاکش ہے فقط شانہ ہمارا
دل یہ کہتا ہے مقدر ہے پریشاں رہناعقل کہتی ہے کہ ہم زلف کا سودا نہ کریں
دو سگی بہنوں کی دو گنجوں سے شادی ہو گئیاور یہ بے زلف بھی ہم زلف کہلانے لگے
بیڑیاں توڑ کے ہم زلف میں جا کر پھنستےگر کہیں جوش جنوں سلسلہ جنباں ہوتا
ہم چھڑے چھانٹ یک و تنہا ادب کا میداںکوئی ہم زلف نہیں اور سسر سالے نہیں
عشق کی رو سے تو میں قیس کا ہم زلف ہواجب وہی دشت جنوں ٹھہرا ہے سسرال مرا
کون برہم ہے زلف جاناں سےتنگ ہوں خاطر پریشاں سے
کھول دی ہے زلف کس نے پھول سے رخسار پرچھا گئی کالی گھٹا سی آن کر گلزار پر
اس کے رخسار پر کہاں ہے زلفشعلۂ حسن کا دھواں ہے زلف
ناگن ہے زلف یار نہ زنہار دیکھنااڑ اڑ کے کاٹتی ہے خبردار دیکھنا
گلے سے دل کے رہی یوں ہے زلف یار لپٹکہ جوں سپیرے کی گردن میں جائے مار لپٹ
الجھی ہوئی ہے زلف طرح دار ان دنوںپتھرا گئی ہے چشم فسوں کار ان دنوں
رخسار کو ہے زلف شکن در شکن سے ربطیعنی ہے شیخ کعبہ کو اب برہمن سے ربط
دل سے کیا پوچھتا ہے زلف گرہ گیر سے پوچھاپنے دیوانے کا احوال تو زنجیر سے پوچھ
سب کو الجھائے ہوئے ہے زلف پیچاں ان دنوںکون سنتا ہے مرا حال پریشاں ان دنوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books