aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hamle"
مطبع حامی ہند، کا نپور
ناشر
لن ترانی کی یہ لیتے ہیں نمازی بن کرحملے سرحد پہ کیا کرتے ہیں غازی بن کر
میں بائیں ہاتھ سے دشمن کے حملے روکتا تھاکہ دایاں ہاتھ تو دستار پر رکھا ہوا تھا
مر گئے سب خرد کے حملے میںدل میں وحشی نہیں بچا کوئی
غنیم وقت کے حملے کا مجھ کو خوف رہتا ہےمیں کاغذ کے سپاہی کاٹ کر لشکر بناتا ہوں
مجھ کو اپنے کندھوں کےزیریں حصوں کے حملے سے
चलेچَلے
چلا کی محّرفہ شکل، چلنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل
हमेہَمے
(دکنی) رک : ہم ؛ ہمیں ۔
भलेبَھلے
ہندی
بھلا کی حالت مغیرہ
बदलेبَدْلے
عربی
بدلا کی مغیرہ صورت = بالعوض، بدلے میں، بجاے
دلی کی دو سو برس کی تاریخ
حسن برنی
ہندوستانی تاریخ
جنوبی یورپ پر عربوں کے حملے
امیر شکیب ارسلان
عالمی تاریخ
مغرب اور افغانستان کی جانب سے ہندوستان پر حملے
تاریخ
شیعہ کالج پر حملے اور انکا دفاع
مولوی مہدی حسن
ہوائی حملے
آغا محمد اشرف
محمد اشرف
ہیملیٹ
ولیم شیکسپیئر
ڈراما
پنجاب اور بیرونی حملہ آور
عزیز الدین احمد
محمد قاسم سے حملۂ بابر تک
نیاز فتح پوری
خواب میں حضرت زہرا کو جو حر نے دیکھا
قمر جلالوی
مرثیہ
حل ترکیب کافیہ
برہان الدین
زبان
حال شہادت مولائے کائنات
عبدالوحید
فرہنگ نصیریہ
حکیم محمد نصیر
لغات و فرہنگ
حل علم الحساب
نامعلوم مصنف
ریاضی
حل ترکیب
سید محمد حسینی
صحت اچھی نہ ہو تو زلف نسوانی سے بچنافشار خوں کے حملے میں نمک دانی سے بچنا
ڈرنے لگا تو ایک ہی حملے میں وقت کےباقی ہیں تیری زیست میں کتنے عذاب اور
حملہ آور کو میں اب خود ہی ریاست دے دوںاپنے لوگوں پہ یہ حملے نہیں دیکھے جاتے
اور ان جیسے لفظوں کے حملے سے پہلےنئے لفظ پہنچانے پڑتے ہیں
اگر اک دوسرے سے یوں نہ لڑتےتو ہم دشمن کے حملے روک لیتے
انجمؔ جلنے لگتے ہیں ہر سمت دیئےدرد کے حملے دل پر پیہم ہوتے ہیں
کبھی پنجوں سے کبھی چونچ سے حملے کر کےیہ سمجھتا ہے اسے جیت یقینی ہوگی
یہاں ہے موت بھی معمول میں شاملکنوارے بے زباں جسموں پہ حملے روز ہوتے ہیں
نہ جانے کتنے ایسے ہیسوالوں نے کیے حملے
حملے چہار سمت سے ہم پر ہوئے مگراندر سے وار جتنے ہوئے زیادہ سخت تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books