aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hammeer hath kavi gaval ebooks"
اچھا کیا تھا تم نے جھٹک کر ہمارا ہاتھورنہ پکڑتا کون لپک کر ہمارا ہاتھ
کتنے ہاتھ سوالی ہیںکتنی جیبیں خالی ہیں
جیسے ہوں نقب کاری کے آلات مرے ہاتھدستک سے الجھتے رہے کل رات مرے ہاتھ
کئی قبول اک اس کی نہیں سے نکلیں گےکچھ آسمان تو یاروں زمیں سے نکلیں گے
تمہاری ہوشیاری چھین لے گابہت کچھ یے مداری چھین لے گا
کانٹے رسوائی کے ہٹا دیناپھر ہمیں پیار سے سزا دینا
پاؤں پھنسے میں ہاتھ چھڑانے آیا تھاتم سے مل کر واپس جانے آیا تھا
بے اثر بے ثمر ترا ملناصرف تصویر بھر ترا ملنا
رات کاٹی ہے جاگ کر بابادن گزارا ہے دار پر بابا
ڈوبتے وقت جو کچھ ہاتھ میں گوہر آئےسب کے سب ناخدا کے ہاتھ میں ہم دھر آئے
وہی ان کی ستیزہ کاری ہےوہی بیچارگی ہماری ہے
پہلے آنا کانی کرپھر پیارے من مانی کر
دشمن جاں کئی قبیلے ہوئےپھر بھی خوشبو کے ہاتھ پیلے ہوئے
اثرؔ کیجئے کیا کدھر جائیےمگر آپ ہی سے گزر جائیے
جب بھی ملنے کے زمانے آئےبد گمانی میں سلگتے آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books