aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hare-bhare"
قطار میں اگے ہوئے ہرے بھرے درخت ہوںترا گزر جہاں سے ہو دھلے دھلے درخت ہوں
ہرے بھرے اسے واتاورن میں رکھا ہےبہت حسین ہے وہ جس کو من میں رکھا ہے
ہرے بھرے لہراتے پتوں والا پیڑاندر سے کس درجہ بودا کتنا کھوکھلا ہو سکتا ہے
ہرے بھرے یہ جنگل بنسارے پرانی کا مسکن
ہرے بھرے موسم کا منظر سورج کے اس پار بھی ہےبادل دریا اور سمندر سورج کے اس پار بھی ہے
عام زندگی میں سچ اور جھوٹ کی کیا منطق ہے ،سچ بولنا کتنا مشکل ہوتا ہے اور اس کے کیا خسارے ہوتے ہیں ،جھوٹ بظاہر کتنا طاقت ور اوراثر انداز ہوتا ہے ان سب باتوں کو شاعری میں کثرت سے موضوع بنایا گیا ہے ۔ ہمارے اس انتخاب میں جھوٹ، سچ اور ان کے ارد گرد پھیلے ہوئے معاملات کی کتھا پڑھئے۔
भरे بَھرے
بھرا کی جمع یا حالت مغیرہ، اکثر تراکیب میں مستعمل
बारे بارے
تو پھر، ما قبل کے نتیجے میں، بڑی وجہ
فارسی
हारे ہارے
ہارا (شکست خوردہ نیز ماندہ) کی مغیرہ شکل اور جمع (تراکیب میں مستعمل)
hare hare
خَرْگوش
ہرے بھرے جنگل
تفریحات
ہرے بھرے لمحات
شبیر احمد قرار
مجموعہ
ہری بھری دنیا کے لئے
ایرا سکسینہ
ترجمہ
ارمغان سنسکرت
یوسف ناظم
ہندو ازم
ہرے بھرے کچھ دھیان تھے اور نہ تھا کچھ پاسپاؤں تلے سے کھینچ لی کس نے ٹھنڈی گھاس
کیسے کیسے اونچے پیڑہرے بھرے پھل لادے پیڑ
کھلے ہوئے گلاب رخہرے بھرے جوان تن
ہرے بھرے سبھی منظربدل کے رکھ دیں گے
بل کھائی سڑکوں کے کنارےہرے بھرے پیڑوں کے نظارے
آؤ دور چلیںہرے بھرے کھیتوں میں چل کے اپنے زخم سئیں
سرمئی پہاڑوں پریہ ہرے بھرے جنگل
سنگت میں پوربی نوا کیہرے بھرے زمزمے
بار دیگر یہ فلسفے دیکھوںزخم پھر سے ہرے بھرے دیکھوں
فضا میں تیر رہے ہوں ہرے بھرے چہرےخود اپنے چہرے کو لیکن بجھا ہوا دیکھیں
تا قیامت ہرے بھرے رہیں گےان درختوں پہ دم کیا گیا ہے
وقت سے تھوڑا آگے جا کرہرے بھرے میدانوں والا
ہرے بھرے پتوں کے بیچپھولوں اور پھلوں کے بیچ
ہرے بھرے رہیں تیرے چمن ترے گل زارہرا ہے زخم تمنا بھری ہے یہ دنیا
گزشتہ سال کے زخمو ہرے بھرے رہناجلوس اب کے برس بھی یہیں سے نکلے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books