تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "himaayat"
انتہائی متعلقہ نتائج "himaayat"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "himaayat"
غزل
ضرورت ہو تو مر مٹنے کی ہمت ہم بھی رکھتے ہیں
یہ جرأت یہ شجاعت یہ بسالت ہم بھی رکھتے ہیں
جوشؔ ملسیانی
نظم
اے عشق کہیں لے چل
قدرت ہو حمایت پر ہمدرد ہو قسمت بھی
سلمیٰؔ بھی ہو پہلو میں سلمیٰؔ کی محبت بھی
اختر شیرانی
نظم
نذر مولانا حسرت موہانی
مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے
احرار کبھی ترک روایت نہ کریں گے



