aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hmz"
مطبوعہ مرکز پرنٹنگ پریس، گلزار حوض، حیدرآباد
ناشر
میں اور حظ وصل خدا ساز بات ہےجاں نذر دینی بھول گیا اضطراب میں
تم اٹھاؤ گے کوئی رنج مرادوست احباب حظ اٹھائیں گے
اس کی انتہائی مثال یوگو کے ڈرامے ارنانی (HERNANI) میں ملتی ہے۔ مادام دا استائل (HME DA STAEL) نے ۱۸۱۳ء میں جرمنی پر اپنی کتاب ALLEMAGUEلکھ کر جرمن مابعد الطبعیات، گوتھک فن تعمیر اور رومانی شوریدہ سری کو فرانس میں فروغ دیا اور اس طرح رومانی سائیکل جو ۱۷۶۱ء میں...
وہ لوگ جو مجھے یا میرے مزاج کے آدمیوں کو حقارت کی نظروں سے دیکھتے ہیں ان کے متعلق مجھے افسوس سے کہنا پڑے گا کہ وہ شعریت سے یکسر خالی ہیں۔ ڈرامے کو سمجھنے اور اس سے حظ اٹھانے کی صلاحیت ان میں ذرا بھر نہیں۔...
بہت حظ اٹھاتا ہے دل تجھ سے مل کرقلق دیکھیے کیا ہوا چاہتا ہے
हज़حَظ
عربی
بہرہ، نصیب
dmzdmz
امریکا demilitarized zone.
mhzmhz
میگا ہرٹز۔.
हम्ज़ہَمْز
نچوڑنا ، کچلنا ؛ اطلاع دینا ، مخاطب کرنا ؛ جلنا
مصباح الظلم ایضاح البہم
سید نجم الحسن
اسلامیات
محفل عیش سے گر حظ ہو اٹھانا اے دوستہم سے آزردہ دلوں کو نہ بلانا ہرگز
مجلس حال میں موزوں حرکت شیخ کی دیکھحیز شرعی بھی دم رقص مزہ کرتے ہیں
وہ با وفا نہیں نہ سہی خوش ادا تو ہےگر کچھ نہیں تو حظ نظر ہی اٹھائیے
تجھے خبر ہے تجھے ستاتا ہوں اس بنا پرتو بولتا ہے تو حظ اٹھاتا ہوں اس بنا پر
نہ زیست کا حظ ہے نہ مجھے موت کا آرامہوں نزع میں جیسے کہ ادھر ہوں نہ ادھر ہوں
داد وہ دے نہیں رہے ہیں مگرمیرے شعروں سے حظ اٹھا رہے ہیں
دیوانگی کا ہم کو کیا حظ ہو ہر طرف گرلڑکے ہوں اور پتھرتے بلوا ہو اور ہم ہوں
جو رنگ و بو کے اٹھانے میں حظ اٹھا لیجےمبادا پھر کف افسوس کو ملو صاحب
اس کو سمجھو نہ حظ نفس حفیظؔاور ہی کچھ ہے شاعری سے غرض
جب درد جگر میں اٹھتا ہے اک حظ وصل سا ملتا ہےفرقت میں تڑپتے دل کے بھی انداز نرالے ہوتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books