aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hubb-e-aal"
متاع و مال ہوس حب آل سامنے ہےشکار خود کو بچا دیکھ جال سامنے ہے
ایمان و حب آل نبی ساتھ ہے فداؔبے زاد و راحلہ یہ عدم کا سفر نہیں
یہ نئی پود الحفیظ و الاماںرعد ہے طوفان ہے آتش فشاں
ناول کی اہمیت پر اب کچھ روشنی پڑی ہوگی۔ اس لیے یہ نہایت مناسب معلوم ہوتا ہے کہ صنف ناول کے متعلق چند اصولی باتیں کہہ دی جائیں تاکہ ہمیں اپنے سرمائے کو پرکھنے میں آسانی ہو اور ہم آم سے املی کے مزے کی توقع نہ کریں نہ احمد...
تیرے کوچے کے مزے کب کو سمجھتا واعظاس کی تسکیں کے لئے ذکر ارم اچھے ہیں
हूँ-आँہُوں آں
کسی بات کے اقرار کرنے کا کلمہ ۔
'आलम-ए-हूعالَمِ ہُو
عربی
ہو کا عالم، جہاں بہت سناٹا ہو، سناٹے کی حالت، سکوت
आई हुईآئی ہوئی
ہندی
موت، اجل، فنا
दश्त-ए-हूدَشْتِ ہو
فارسی
ملطق جنگل، خوفناک بیابان، پرہول جنگل جہاں خدا کے سوا کوئی نہ ہو
اقبال اور حب اہل بیت اطہار
سید محبوب علی زیدی الواسطی سیوہاروی
حب رسول
نور الحسن خاں
اسلامیات
حورعین
سید وجاہت حسین
ناول
حب وطن
ڈرامہ
حب وطن منظوم
پنڈیداس قمر
حور ظلمات
ای۔ فلپس آپنیہم
حور عرب
فلمی نغمے
پرتھال یا حور دکن
اویس احمد ادیب
مثنوی حور جناں
نامعلوم مصنف
مثنوی
حور حرم
پنڈت گردھاری لعل
حور بیاباں
سید اعجاز حسین
الطاف حسین حالی
حب رسول صلی اللہ علیہ وسلم
رفیق احمد
مثنوی حب وطن
حور ایران
صادق حسین سردھنوی
تاریخی
تلخیص میراجی ایک عظیم تخلیق کار کے ساتھ ساتھ ایک اچھے مترجم بھی تھے۔ انھوں نے عالمی ادبیات کے علاوہ سنسکرت شاعری کے بھی عمدہ ترجمے کیے ہیں۔ ترجمہ نگار کی حیثیت سے بھی ان کی شناخت مسلم ہے۔ انھوں نے اپنے تراجم کے ذریعے مشرقی تہذیبی روایات سے اپنے...
حسد کسی سے نہ رنج و ملال رکھتے ہیںہم اپنی ذات عدیم المثال رکھتے ہیں
یا تو مری بستی کے سبھی لوگ ہیں اندھےیا حلقۂ آفاق میں سورج کی کمی ہے
انہی پہ تہمت دیوانگی لگاتے ہوجو اتفاق سے محفل میں روشناس بھی ہیں
جب کوئی چیز نایاب یا مہنگی ہوجاتی ہے تو اس کابدل نکل ہی آتا ہے جیسے بھینس کانعم البدل مونگ پھلی۔ آپ کو تو گھی سے مطلب ہے۔ کہیں سے بھی آئے۔ اب وہ مرحلہ آگیا ہے کہ ہمارے ہاں بکرے اور دنبے کی صنعت بھی قائم ہو۔ آپ بازار...
آنا ہو تو نزع میں ہوں آؤیہ وقت نہیں ہے التوا کا
دلوایئے بوسہ دھیان بھی ہےاس قرضۂ واجب الادا کا
کیا سناؤں حال دل اے محو خواب عز و نازہو چکی ہے زندگی وقف فغاں تیرے بغیر
رات کہتی تھی دیوں کی ٹمٹماہٹ کب تلکتیرگی سوئی ضمیر کن فکاں روشن ہوا
رقص میں ہے جہاں کا جہاں آج کلماند ہے گردش آسماں آج کل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books