aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "husuul-e-shohrat"
وہ عشق ہو یا حصول شہرت خودی کا عرفاں ہو یا کمانامجھے پڑا زندگی کے سارے امور میں انتظار کرنا
جز گرد خموشی نہیں شہرتؔ یہاں کچھ بھیکس منزل آباد میں پہنچا لیا دل کو
کوئی جا کر نہیں آتا شہرتؔصورت شمع گھلو گے کب تک
اس عالم بے کسی میں شہرتؔجیتا ہوں کمال ہو گیا ہے
شہرتؔ کہ ہے اب وجہ پریشانیٔ احباباٹھ جائے گا جس روز تو آئے گا بہت یاد
हुसूल-ए-शोहरत حصول شہرت
attainment of fame
حصول تقویٰ اور صحبت اہل اللہ
محمد مظہر
جاہ و منصب کی ہوس ہو تو میں کافر شہرتؔمیں سگ کوئے علی ہوں میرا کیا کہنا ہے
کیا لطف ہے رکھتا ہے سر لطف و کرم بھیشہرتؔ کہ ترے غم کا سزاوار نہیں ہے
موقوف کرو ہم سخنی میرؔ کی شہرتؔارباب قلم پر یہ شب و روز کڑے ہیں
نہ راس آئی کسی کی چھاؤں شہرتؔخود اپنی دھوپ ہی میں سو گئے ہم
طور سینا ہو کہ لاہور کی گلیاں شہرتؔحسن ہر رنگ گریزاں ہے خبردار رہو
صحبت گل بدناں میں شہرتؔدل میں کانٹا سا کھٹکتا کیوں تھا
ہے کوئی ایسا کہ جو اس کو بتائے شہرتؔچشمۂ آب بقا مر گیا پیاسا تیرا
ہر اشک عجب گوہر یک دانہ ہے شہرتؔگریہ بڑی دولت ہے جو ملتی ہے کسی کو
جز ترے چاہنے والا تھا نہ ان کا کوئیلوٹ کر آئے نہ شہرتؔ وہ زمانے تیرے
شہرتؔ انہیں بھلانے کی کوشش جو کی کبھیدامان دل سے سینکڑوں فتنے لپٹ گئے
جن کی تعبیر ہیں آنسو شہرتؔآج وہ خواب حسیں یاد نہیں
جیسے کبھی تعلق خاطر نہ رہایوں روٹھ کر چلی گئی شہرتؔ ہر ایک آس
شہرتؔ کوئی اور بات چھیڑوالٹیں وہ نقاب لطف جب تک
شہرتؔ دل بے تاب کی حالت کو غزل میںبیٹھا تو ہوں کہنے کو مگر کہہ بھی سکوں گا
حصول دولت و شہرت میں مبتلا ہے توحصول دولت و شہرت کو زہر خوانی لکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books