aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "inaam azmi"
انعام عازمی
born.1997
شاعر
عبید اعظم اعظمی
born.1970
اعظم اعظمی
مصنف
عالم اعظمی
شہنواز عالم اعظمی
مدیر
شاه عالم عظیمی
ناشر
ڈاکٹر اشتیاق عالم اعظمی
مفتی عبدالمنان اعظمی
بدر عالم خاں اعظمی
فخر عالم اعظمی
محسن اعظم ملیح آبادی
نیر اعظم پریس، مرادآباد
جیسا سوچو ویسا مطلب ہوتا ہےہلکی بات کا گہرا مطلب ہوتا ہے
سمجھنے والا مرا مرتبہ سمجھتا ہےسو فرق پڑتا نہیں کون کیا سمجھتا ہے
کون ہے میرا خریدار نہیں دیکھتا میںدھوپ میں سایۂ دیوار نہیں دیکھتا میں
جس طرف دیکھیے بازار اداسی کا ہےشہر میں کون خریدار اداسی کا ہے
تصورات میں وہ زوم کر رہا تھا مجھےبہت شدید توجہ کا سامنا تھا مجھے
'अज़मीعَظْمی
ہڈّی کا، استخوانی
इनामاِنام
انعام سے متعلق، تحفہ، نذر، بخشش
इन'आमاِنْعام
حسن کارکردگی کے صلے میں عطیہ، بخشش، خلعت وغیرہ
उलुल-'अज़मीاُولُو الْعَزْمی
بلند ہمتی، عالی حوصلگی
ادب کا غیر اہم آدمی
وارث علوی
عزم و علم
صغیر ریاض
شاعری
خدیجہ مستور کی ناول نگاری پر ایک نظر
خبر نامہ
دیار مغرب میں مہجری اردو ادب
تحقیق و تنقید
عکس شیراز
عکس فرنگ
مضامین بحرالعلوم
ظفر عالم خان اعظمی
انیس احمد فلاحی
آئینہ در آئینہ
سراج اعظمی
مجموعہ
آدم تا رحمت عالم
انوار عزیز عزمی
نظم
محدثین عظام اور ان کے علمی کارنامے
تقی الدین ندوی مظاہری
مرے ہوئے آدمی کی لالٹین
صدیق عالم
افسانہ
ہذیان
مجھے پتہ ہے محبت میں کیا گزرتی ہےسو تجھ سے عشق نہیں تجھ سے دوستی کروں گا
اندھیرے اس لیے رہتے ہیں ساتھ ساتھ مرےیہ جانتے ہیں میں اک روز روشنی کروں گا
جدا ہو کر سمندر سے کنارا کیا بنے گانہیں سوچا ہے اب تک وہ ہمارا کیا بنے گا
کبھی تو چشم فلک میں حیا دکھائی دےکہ دھوپ سر سے ہٹے اور گھٹا دکھائی دے
فائدہ اس میں ہو یا اپنا خسارا چاہیےچاہیے تو بس وہی پروردگارا چاہیے
اس نے اس طرح سے بدلہ ہے رویہ اپناپوچھنا پڑتا ہے ہر وقت تمہیں ہو نا دوست
لوگ جیسے بھی ہوں پیروں کے تلے رکھتے ہیںاتنا آساں نہیں ہوتا ہے زمین ہونا دوست
در امید مقفل نہیں ہوا اب تکمیں تیرے ہجر میں پاگل نہیں ہوا اب تک
جو چلا آتا ہے خوابوں کی طرف داری کواس نے دیکھا ہی نہیں عالم بے زاری کو
سوچتا ہوں سدا میں زمیں پر اگر کچھ کبھی بانٹتاتو اندھیروں کے نزدیک جاتا انہیں روشنی بانٹتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books