تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "israafiil"
انتہائی متعلقہ نتائج "israafiil"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
israafiil
इस्राफ़ील اِسْرافِیل
ایک فرشتے کا نام جو اسلامی روایات میں اس امر پر مامور ہے کہ روز قیامت دو بار صور پھونکے (پہلے صور کی ہیبت ناک آواز سے کل مخلوق مر جائے گی اور دوسرے صور کی آواز سے تمام لوگ زندہ ہو جائیں گے)
عربی
'izraa.iil
'इज़्राईल عِزْرائِیل
چارمقرب فرشتوں میں سے ایک فرشتے کا نام، ملک الموت، روح قبض کرنے والا فرشتہ
عربی
مزید نتائج "israafiil"
غیر متداول غزلیں
پھونکتا ہے نالہ ہر شب صور اسرافیل کی
ہم کو جلدی ہے مگر تو نے قیامت ڈھیل کی
مرزا غالب
نظم
کاواک
دنیا اسرافیل کے پہلے صور کے بعد یوں ہی لگتی ہے
''گیس کے کمرے ''میں شاید یوں ہی ہوتا ہے
عزیز قیسی
نظم
طرز نو کی شاعری
طرز نو کی شاعری بھی صور اسرافیل ہے
شاعری ہابیل ہے اور طرز نو قابیل ہے
سید محمد جعفری
غزل
بھروں جب آہ کا دم اپنے گلگوں پوش سے عاجزؔ
دم اسرافیل کا لوہو ہو بانگ صور سیں ٹپکے




