aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaada-e-sar-manzil-e-taqvii"
دل گزر گاہ خیال مے و ساغر ہی سہیگر نفس جادۂ سر منزل تقوی نہ ہوا
میں چراغ سر منزل ہوں مجھے جلنے دےمیری خاطر تو نہ کر عیش بہاراں سے گریز
آوارگی فکر کدھر لے کے چلی ہےسر منزل آزادئ انساں سے گزر کے
سر گرم سفر ہوں میں ترے دشت میں کب سےمجھ کو مری منزل کا پتا کیوں نہیں دیتا
کڑی دھوپ میں ہے محبت کی منزلذرا دیر کا ہے سر راہ سایا
جادہ و منزل
بدرالقادری
جیمنی سرشار
پرکاش ناتھ پرویز
سید قطب شہید
ترجمہ
جادہ ومنزل
الطاف احمد اعظمی
مقالات/مضامین
جدوجہد کے 140 سال
نامعلوم مصنف
جدوجہد آزادی میں مرکزی مجلس قانون ساز کا رول
ہندوستان پس منظر و پیش منظر
سید محمد تقی
ہندوستانی تاریخ
فارسی
محمد تقی بھار
نصابی کتاب
صبر بادشاہ زادہ
اشرف صبوحی
افسانہ
چراغ محفل
محمد اسماعیل خاں صبر رامپوری
سر راہ ہم نے کیا جانا
سید آصف اختر نقوی
محفل اولیاء
علامہ شاہ مراد سہروردی
تذکرہ
فتح بیت المقدس
ایک ہم تھے کہ چلے آئے سر منزل عشقاور جو شخص جہاں تھا وہ وہیں لگتا ہے
جس تصور سے چراغاں ہے سر جادۂ زیستاس تصور کی ہزیمت کا گنہ گار بنوں
کب تک کھڑا رہے گا سر جادۂ عمللڑنے کی آرزو ہے تو باہر ذرا نکل
دیتا ہوں کیسے جان سر جادۂ وفامجھ کو نہ دیکھنا مرا پندار دیکھنا
جو گامزن ہیں سر جادۂ طلب نجمیؔوہ جانتے نہیں دنیا میں بے بسی کیا ہے
مقلد جو نہیں اس کا وہ پہنچے گا نہ منزل پرسر ہر جادۂ منزل ہے میر کارواں اردو
سراغ جادہ و منزل اگر نہیں ملتاہمیں کہیں سے جواز سفر نہیں ملتا
رہبر جادۂ منزل پہ ہنسی آتی ہےلڑکھڑاتے ہوئے اس دل پہ ہنسی آتی ہے
نگاہ جادہ و منزل کو جستجو تیریخیال و خواب کی سرحد کو آرزو تیری
کون پہنچا ہے سر منزل ہستی اب تکجو جہاں رہ گیا تھک کر اسے منزل باندھا
فکر منزل ہے نہ ہوش جادۂ منزل مجھےجا رہا ہوں جس طرف لے جا رہا ہے دل مجھے
اک دھند سی چھائی ہے سر جادۂ امیدہر گام پہ لائیں گے نئی شمع نظر کیا
روشن ابھی ہوا تھا سر جادۂ حیاتاک کاکل سیاہ کے خم یاد آ گئے
کوئی دیوانہ سر منزل مقصد نہ رہاخضر نے ترک کیا عزم سفر میرے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books