تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jaam-e-jam"
انتہائی متعلقہ نتائج "jaam-e-jam"
شعر
نظر ہے اپنی اپنی شیخ نے دیکھا نہ کعبے میں
مگر ہم نے خدا کو جامؔ بت خانے میں دیکھا ہے
جام نوائی بدایونی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "jaam-e-jam"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
aam
आमآم
سنسکرت
برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں
'aam
'आमعام
عربی
سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا
aa.n-jaa
आँ-जाآں جا
فارسی
اس جگہ، وہاں
مزید نتائج "jaam-e-jam"
نظم
جام جم کے ساتھ
افیوں کا دور بھی ہے مے ارغواں کے بعد
جام سفال ہاتھ میں ہے جام جم کے ساتھ
عصمت اللہ عصمت بیگ
غیر متداول غزلیں
ضمان جادہ رویاندن ہے خط جام مے نوشاں
دگر نہ منزل حیرت سے کیا واقف ہیں مدہوشاں



