aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaan-nisaar"
جاں نثار اختر
1914 - 1976
شاعر
سید جان نثار حسین اختر
مدیر
نثار اورنگ آبادی
died.1797
نثار یار جنگ مزاج
died.1951
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہوسایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
زندگی کا بھی ایک مقصد ہےہر جگہ جاں نثار مت کرنا
اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیںکچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں
یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیںاک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں
سو چاند بھی چمکیں گے تو کیا بات بنے گیتم آئے تو اس رات کی اوقات بنے گی
جاں نثاراختر کو ایک شاعر کے طور پر ان کی نمایاں خدمات کے لیے پہچانا جاتا ہے۔ جنہوں نے رومانوی اور انقلابی دونوں موضوعات میں مہارت حاصل کی۔ہم یہاں ان کی کچھ نظموں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں۔پڑھیے اور لطف اٹھایئے۔
जान-निसारجان نثار
one who sacrifices his life for others
جاں نثار اختر کی شاعری
امر دہلوی
انتخاب
کلیات جاں نثار اختر
کلیات
گھر آنگن
رباعی
زیر لب
صفیہ اختر
تاریخ و تنقید
خاموش آواز
خطوط
گھر آنگن
خاک دل
مجموعہ
سلاسل
ہزاروں باتیں
تار گریباں
پچھلے پہر
جاں نثار اختر :حیات اور فن
کشور سلطان
تحقیق
غالب نمبر : شمارہ نمبر۔004
رام لعل
جاں نثار
زلفیں سینہ ناف کمرایک ندی میں کتنے بھنور
اتنے مایوس تو حالات نہیںلوگ کس واسطے گھبرائے ہیں
انقلابوں کی گھڑی ہےہر نہیں ہاں سے بڑی ہے
لوگ کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھ سےتیری آنکھوں نے تو کچھ اور کہا ہے مجھ سے
مت روکو انہیں پاس آنے دویہ مجھ سے ملنے آئے ہیں
اور کیا اس سے زیادہ کوئی نرمی برتوںدل کے زخموں کو چھوا ہے ترے گالوں کی طرح
میں تجھے چاہتا نہیں لیکنپھر بھی جب پاس تو نہیں ہوتی
کتنی معصوم ہیں تری آنکھیںبیٹھ جا میرے روبرو مرے پاس
دلی کہاں گئیں ترے کوچوں کی رونقیںگلیوں سے سر جھکا کے گزرنے لگا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books