aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalsa-e-aam"
سب کمیٹی جلسۂ اتحادیہ، آگرہ
مدیر
یار تو قتل عام کر ڈالےتیغ باندھے کہاں کمر ہی نہیں
روز جزا امید ہے سب کو سزا ملےاقدام قتل میں ہیں مرے سب حسیں شریک
راز کہاں تک راز رہے گا منظر عام پہ آئے گاجی کا داغ اجاگر ہو کر سورج کو شرمائے گا
اے دل والو گھر سے نکلو دیتا دعوت عام ہے چاندشہروں شہروں قریوں قریوں وحشت کا پیغام ہے چاند
دیکھا گیا نہ مجھ سے معانی کا قتل عامچپ چاپ میں ہی لفظوں کے لشکر سے کٹ گیا
حسن کے جلوے ہم سب نے اپنی اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں اور اپنے اپنے حساب سے، لیکن ایک تخلیق کار جلوۂ حسن کو کن کن صورتوں میں دیکھتا ہے اور اس کے بارے میں کیسے کیسے انکشافات کرتا ہے کیا ہم اس سے واقف ہیں ؟ اگر نہیں تو یہ انتخاب آپ ہی کے لئے ہے ۔ اسے پڑھئے اور جلوؤں کی چکاچوند سے لطف اٹھائے ۔
जलसा-ए-आमجلسۂ عام
public meeting, social gathering
روئیداد
محمد عزیز مرزا
مختصر رپورٹ عام جلسہ انجمن ترقی اردو
خطبہ جلسۂ تقسیم اسناد
شاہ محمد سلیمان
خطبہ جلسہ تقسیم اسناد
رشید احمد صدیقی
خطبات
مہدی یار جنگ بہادر
جامعہ عثمانیہ جلسۂ تقسیم اسناد
نا معلوم ایڈیٹر
خطبہ
دیگر
جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی
جلوہ دانش فرنگ
عبدالرحیم قدوائی
ترجمہ
جلوۂ احسن
سید رفیق مارہروی
سوانح حیات
جلوہ احسن
جلسۂ محمدی
محمد شفیع
جلوۂ داغ
احسن مارہروی
کارروائی جلسہ انتظامیہ ندوۃ العلما لکھنؤ
ابوالحسن علی ندوی
رپورتاژ
یہ بات سچ ہے یہاں گفتگو عوام سے ہےمگر ادب کو گزر گاہ عام مت کرنا
کمال فن ہے قتل عام اس کاوہ شیشہ گر ہے آہن گر نہیں ہے
آپ کے شکوۂ بے جا کا گلہ کیا کرناآپ نے اپنی محبت تو کبھی دی ہوتی
فکر روشن کو وہ شوریدہ سری کہتے ہیںیعنی سورج کو چراغ سحری کہتے ہیں
جلسۂ عام میں دقت نہیں ہوتی ان کوجو سمجھتے ہیں اشاروں میں کلام مخصوص
کب آپ کا در جلوہ گہ عام نہیں ہےکب شام و سحر دور میں واں جام نہیں ہے
اپنے کمرے میں سجائیں آفاقجلسۂ بے سر و سامانی کریں
صوفیوں کے جو نہ تھا لائق صحبت تو مجھےقابل جلسۂ رندانہ بنایا ہوتا
جہاں پہ منظر جلوہ تھا صرف وہم و گماںوہیں پہ جلسۂ زہرہ جمال ہونے لگا
رات جو زاہد شریک جلسۂ رندانہ تھاتھی صراحی خندہ لب گردش میں ہر پیمانہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books