aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "janam-din"
مجھے اپنے جنم دن کی خوشی کیوں ہو
خزاں کی رت ہے جنم دن ہے اور دھواں اور پھولہوا بکھیر گئی موم بتیاں اور پھول
اک ٹھٹھرتی صبح ہےڈاک خانے کی گلی میں
آج پھرمیری آنکھوں نے دو اشکوں کو جنم دیا ہے
दिल जाना دِل جانا
عاشق ہونا، فریفتہ ہونا
दिल आना دِل آنا
مائل ہونا، عاشق ہونا، محبت ہو جانا
فارسی, ہندی
दिन जाना دِن جانا
دن تمام ہونا ، دن گزرنا ، صبح سے شام ہو جانا ؛ وقت گزر جانا ، دور ختم ہو جانا .
दिन आना دِن آنا
حالت بہتر ہونا، خوش اقبالی ہونا
جنم دن
ضیاء الرحمن صدیقی
افسانہ
شاہان دین و دنیا بہ مآثر اولیاء
سید ماجد جناح
تذکرہ
گھرا ہوا ہوں جنم دن سے اس تعاقب میںزمین آگے ہے اور آسماں مرے پیچھے
سال میں اک بار آتا ہےآتے ہی مجھ سے کہتا ہے
اب کے میرے جنم دن پرکس نے مجھ کو یاد کیا ہے؟
خود ہی اپنے جنم دن پہ مسرور تھاکپکپاتی چھری
تحفہ ملتا ہے جب جنم دن پہختم ہوتی ہے سال کی حیرت
یہاں اس چار دیواری کے اندرجنم دن سے تمہاری منتظر ہیں
لکھا جنم دن پہ اس کو میں نےوہ خط بھی اس کو ملا نہیں ہے
نہیں معلوم میرا حافظہ کس سمت رہتا ہےمگر وہ یاد رکھتی ہے جنم دن تک مناتی ہے
حضور آپ تکلف میں کیوں پڑے ہوئے ہیںمرے ہوؤں کے جنم دن نہیں مناتا کوئی
اہل خانہ مجھے اب وقت نہیں دے پاتےویسے ہر سال جنم دن پہ گھڑی ملتی ہے
خود آتا تھا پہلے اور اس بار بس اک پیامجنم دن کی شبھکامنائیں سلامت رہیں
وہ ہماری دوستی۔۔۔وہ ہماری فتح مندی کا جنم دن۔۔۔
اس جنم دن یہ اداسی مجھے کھا جائے گیدو برس باد جوانی سے نکل جانا ہے
اس جنم دن یہ اداسی مجھے کھا جائے گیدو برس بعد جوانی سے نکل جانا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books