aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jazba-e-mashq"
صرف اداس رہو گے گر تم سچے ہوباقی ہر جذبہ مشق فن کاری ہے
وہ بلاتے تو ہیں مجھ کو مگر اے جذبۂ دلشوق اتنا بھی نہ بڑھ جائے کہ جائے نہ بنے
مدد اے جذبۂ اشک مسلسل سانس لینے دےسکھا لینے دے بھیگی آستیں آہستہ آہستہ
جذبۂ شوق کا اظہار نہ ہونے پائےدل کی بے تابیاں نظروں سے گرا دیتی ہیں
مجھ پہ وہ مشق ناز کرتے ہیںشکر پروردگار کرتا ہوں
مجھ پہ پھر فرمائیں گے وہ مشق نازپھر مرا سویا مقدر جاگ اٹھا
مذہب اور سحر میں بنیادی فرق یہ ہے کہ مذہب کا محرک قدرت کی اطاعت اور خوشنودی کا جذبہ ہے۔ اس کے برعکس سحر کا محرک تسخیر قدرت کا جذبہ ہے۔...
وہ چلے آتے ہیں بیتابانہ میرے پاس کیوںاللہ اللہ جذبۂ بے اختیار انتظار
جذبۂ بے اختیار شوق دیکھا چاہیےسینۂ شمشیر سے باہر ہے دم شمشیر کا
جذبۂ بے اختیار شوق دیکھا چاہئےسینۂ شمشیر سے باہر ہے دم شمشیر کا
تختۂ مشق بنوں جاں بہ سپر ہو جاؤںتو بتا کون سا چہرہ لوں کدھر ہو جاؤں
زندگی میں ہو کبھی تو کوئی ہنگامہ بپاجذبۂ آوارہ و شوخ دل یکسو چمک
ہر ایک سمت بکھیرو خلوص کے نغمےدلوں میں جذبۂ مہر و وفا جگا کے چلو
سنبھال جذبۂ خودداریٔ دل محزوںکسی کے سامنے پھر اشک آئے جاتے ہیں
ہمارے نوجوانوں کو عطا کرخدایا جذبۂ شوق شہادت
پیام امن خلوص اور پیار لے کے چلیںوفا کا جذبۂ بے اختیار لے کے چلیں
کہاں کا جذبۂ حب وطن کہاں کا خلوصبس اقتدار کا چکر ہے کیا کیا جائے
مرا دل اچھلتا سمندرمرا جذبۂ بے اماں
جذبۂ بے اختیاریاور ایسی تنہائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books