aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jeb-e-KHayaal"
مجھ میں ہے موجود پرواز خیالؔمعتبر ہوں میں بھی فنکاروں کے بیچ
اے خیالؔ آئنۂ حسن مجسم کی قسمخاک پر بیٹھ کے میں صاحب افلاک ہوا
جس پر نگاہ ٹھہری جان خیالؔ اپنیوہ اجنبی ہے لیکن لگتا ہے آشنا سا
اے خیالؔ اپنے ارادوں کو توانا رکھومفلسی آتی نہیں ہے کسی فن کار کے پاس
اے خیالؔ آتش احساس بھڑک جائے گیآپ دعویٰ نہ کریں دھوپ میں دانائی کا
بے نیازی تو ملا کرتی ہے دنیا سے خیالؔتم کسی طور نہ تجدید غم ذات کرو
وابستہ تجھ سے عظمت شعر و سخن ہوئیاس بات کو بھی رکھنا خیالؔ اپنے دھیان میں
لازم یہ پیش خیمۂ آفات ہے خیالؔبے جا جمع نہیں ہیں پرندے الاپ پر
پھر خیالؔ ستم زدہ میں کوئیخوشبو انگیز مثل لالہ ہے
ہے معرکہ آرا جو خیالؔ آج بظاہررکھتا ہے پس طیش گزارش کا ارادہ
جنہیں خبر ہی نہیں شرح زندگی کیا ہےوہ مجرموں کی طرح قید اپنے گھر میں ہیں
جب جبین خیالؔ جھک جائےعرش سے ماہتاب آتا ہے
مرکز اہل نظر ہے زیبؔ نیرنگ خیالپھر کمی کیوں منظر فطرت پہ چھا جانے کی ہے
یاد خیالؔ آئی پھر اس کیآنکھوں سے آنسو ٹپکا ہے
تو اکیلا ہی نہیں ہے فکر دنیا میں خیالؔسوچ کے ساگر میں ڈوبا دیکھ سر میرا بھی ہے
ایک خطبہ جو دیا حضرت زینب نے خیالؔآج تک ڈال رہا ہے کسی دربار پہ خاک
وہ دے رہا تھا طلب سے سوا سبھی کو خیالؔسو میں نے دامن دل اور کچھ کشادہ کیا
جز زخم تیغ ناز نہیں دل میں آرزوجیب خیال بھی ترے ہاتھوں سے چاک ہے
کی بندگی رسول خدا کی تو دیکھیےہم بھی خیالؔ شاعر لولاک ہو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books