تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jinho.nne"
انتہائی متعلقہ نتائج "jinho.nne"
مزید نتائج "jinho.nne"
غزل
انہیں کے سر رہا سہرا انہیں کو تاج قرباں ہو
جنھوں نے پھاڑ کر کپڑے رکھا سر پر کفن پہلے
ونایک دامودر ساورکر
غزل
بہار خون جگر پلا کر جنھوں نے تجھ کو شباب بخشا
یہ کیا غضب ہے کہ فصل گل میں انہیں کو خانہ خراب کرنا
اظہر غوری ندوی
شاعری کے تراجم
ہم گلابوں جیسے ہیں، جنھوں نے کبھی زحمت نہیں کی
کھلنے کی، جب ہمیں کھلنا چاہئے تھا، اور
چارلز بوکوفسکی
نظم
کہانی سنانے کا موسم نہیں ہے
جنھوں نے زمانوں سے ان کی کہانی سنی تھی
کہانی زمانوں سے بنتی ہے اے جاں
ضیاء الحسن
نظم
جواب شکوہ
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود
یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود