aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jisko"
از ازل تا بہ ابد محو تماشا ہونامیں وہ ہوں جس کو نہ مرنا ہے نہ پیدا ہونا
جس کو عزت ہے اُس کو غیرت ہے، جس کو غیرت ہے اس کو عزت ہے۔...
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کو پیار سے پیار ملاہم نے تو جب کلیاں مانگیں کانٹوں کا ہار ملا
جن کو اپنی خبر نہیں اب تکوہ مرے دل کا راز کیا جانیں
میں اداسیاں نہ سجا سکوں کبھی جسم و جاں کے مزار پرنہ دیے جلیں مری آنکھ میں مجھے اتنی سخت سزا نہ دے
مارکسزم تاریخ جس کو رد کرچکی ہے
مولانا وحیدالدین خاں
کہتے ہیں جس کو عشق
خواجہ احمد عباس
افسانہ
اردو ہے جس کا نام
سید روح الامین
زبان
امیر چند بہار
رباعی
جسم وجاں
عبدالمعز شمس
طب
فاروق ارگلی
شاعری
چندر سریواستوا
اردو ہے جس کا نام۔۔۔
وہ ذہن جس کی تعمیر قرآن کرتا ہے
سید عبداللطیف
ضیا ہانی
جسم و جاں سے دور
خلیل مامون
مجموعہ
دلی تھا جس کا نام
انتظار حسین
جسم و جاں
سید اسلم
طب یونانی
ڈاکٹر عابد معز
کہ جسم و جاں میں ابال آئےنہ خواب زاروں میں روشنی تھی
فلک دیتا ہے جن کو عیش ان کو غم بھی ہوتے ہیںجہاں بجتے ہیں نقارے وہاں ماتم بھی ہوتا ہے
کیا ایک کاروبار تھا وہ ربط جسم و جاںکوئی بھی رائیگاں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا
جن جن کو تھا یہ عشق کا آزار مر گئےاکثر ہمارے ساتھ کے بیمار مر گئے
جن کو دولت حقیر لگتی ہےاف وہ کتنے امیر ہوتے ہیں
ہے مرا نام ارجمند تیرا حصار سر بلندبانو شہر جسم و جاں شام بخیر شب بخیر
تازہ محبتوں کا نشہ جسم و جاں میں ہےپھر موسم بہار مرے گلستاں میں ہے
سلیقہ جن کو ہوتا ہے غم دوراں میں جینے کاوہ یوں شیشے کو ہر پتھر سے ٹکرایا نہیں کرتے
فلک دیتا ہے جن کو عیش ان کو غم بھی ہوتے ہیںجہاں بجتے ہیں نقارے وہیں ماتم بھی ہوتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books