تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jugraafiya"
انتہائی متعلقہ نتائج "jugraafiya"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
juGraafiya
जुग़राफ़ियाجُغْرافِیَہ
وہ علم جس میں زمین کی سطح شکل و صورت طبیعی حالات و کیفیات قدرتی اور سیاسی تقسیمیں، آب و ہوا پیداوار آبادی وغیرہ سے بحث ہوتی ہے، وہ علم جس میں زمین کی خشکی اور تری کی طبعی تقسیم کا بیان کیا جائے
shahrii-juGraafiya
शहरी-जुग़राफ़ियाشَہْری جُغْرافِیَہ
علمِ جغرافیہ کی ایک شاخ جس میں شہر کے جغرافیائی حالات کا مطالعہ کیا جاتا ہے.
مزید نتائج "jugraafiya"
مزاحیہ
کبھی جس نے سنی نہ ہو کسی اسکول کی گھنٹی
اسے معلوم کیا تاریخ ہے جغرافیہ کیا ہے