aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "juyaa-e-mulaaqaat"
اتنا جویائے ملاقات نہ ہوتا تھا لطفؔشکل نبھنے کی جو کچھ تھی سو مساوات میں تھی
پھر کچھ اک دل کو بے قراری ہےسینہ جویائے زخم کاری ہے
بہ سیل اشک لخت دل ہے دامن گیر مژگاں کاغریق بحر جویائے خس و خاشاک ساحل ہے
وہ نور ضیا بار سیمائے خیروہ جویاے خیر و شناسائے خیر
خدا کے فضل سے جویائے علم و دانش کونبی سا شہر ملا اور علی سا باب ملا
जूया-ए-मुलाक़ात جویائے ملاقات
ملاقات کا جویندہ
جویائے عیش و طالب راحت نہیں ہوںاک لطف آ رہا ہے مجھے اس عذاب میں
جس کی پیری میں ہے مانند سحر رنگ شبابکہہ رہا ہے مجھ سے اے جويائے اسرار ازل
عقل جویائے بہشت عشق جویائے خداایک کو یزداں عزیز ایک کو حور جناں
شام در شام اک نئے ڈھب سےزخم جویائے نو بہار ہے دل
ہم کہ جویائے عالم نو تھےگھر کو لوٹے کہاں کہاں ہو کے
بڑھ گئی تجھ سے مل کے تنہائیروح جویائے ہم سبو تھی بہت
رکھنا وہ اک خیال کا صحرائے جبر میںآوارۂ سراب مناجات دیر تک
باغ بازار تماشا آنکھ جویائے بہارچشم نرگس یا تن سرو سہی کیا دیکھنا
باعث ترک ملاقات بتاو تو سہیچاہنے والا کوئی ہم سا دکھاؤ تو سہی
باعث ترک ملاقات بتاؤ تو سہیچاہنے والا کوئی ہم سا دکھاؤ تو سہی
گھول کر تلخئ دیروز میں امروز کا زہرحسرت روز ملاقات رقم کی میں نے
مجھے نہ ڈر ہے قیامت کا اب نہ خوف اجلمیں درد ترک ملاقات سہ کے آیا ہوں
تیرے آنے سے یقیں مجھ کو ہوا ہے اے دوستجذبۂ شوق ملاقات اثر رکھتا ہے
پھر آج اٹھ رہا ہے دھواں دل کے آس پاستجدید آرزوئے ملاقات بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books