aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaavish-e-be-sabab"
لطف کرم نہ ہو نہ ہو کم ہے وہ کیا عطا ہو جوکاوش بے سبب سہی کلفت بے طلب سہی
جب سارا منظر دیکھ چکےتو خوابوں میں کھو جانا کیا
یہ عشق وشق کاوش بے سود ہے اے دوستایسی ہے یہ خوشی کہ جو محدود ہے اے دوست
دل بے نیاز کاوش دوراں ہے آج کلدل سے سوا وہ دل کا نگہباں ہے آج کل
کیا ہے مری خطا سبب بے رخی ہے کیامیرے جنون شوق میں کوئی کمی ہے کیا
وزیر علی صبا لکھنؤی تقریباً ۱۸۵۰ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ آتش کے شاگرد تھے۔ دو سو روپیہ واجد علی شاہ کی سرکار سے اور تیس روپیہ ماہوار نواب محسن الدولہ کے یہاں سے ملتا تھا۔ افیون کے بہت شوقین تھے۔ جو شخص ان سے ملنے جاتا اس کی تواضع منجملہ دیگر تکلفات افیون سے بھی ضرور کرتے۔ ۱۳؍جون ۱۸۵۵ء کو لکھنؤ میں گھوڑے سے گرکر انتقال ہوا۔ ایک ضخیم دیوان’’غنچۂ آرزو‘‘ ان کی یادگار ہے۔
جواب با صواب
نامعلوم مصنف
اسلامیات
آتش بے نام
مظفرالدین خاں صاحب
غزل
وگیان مالا
ماسٹر رام چندر
موج صبا
خلش دہلوی
بردوش صبا
سعید اختر خلش
دیگر
التماس بحضور جناب نواب صاحب بہادر والی رامپور
سید محمود شاہ
کرشمہ شباب
ایچ۔ ایم۔ حیران
ایرانی کوک ساشتر
عظمت علی حسرت لکھنوی
سراب فیشن
مرزا عباس بیگ محشر
ناول
پروفیسر ولسن صاحب کا رسالۂ امراض
آر بی ایس بھنڈاری
پیار و محبت کا جوش و خروش
مرزا نظیر بیگ
شاہراہ زندگی
رام سروپ کوشل
کچھ شعر و شاعری سے نہیں مجھ کو فائدہالا حصول کاوش بے جائے خلق ہے
تمہاری یاد آئے بے سبب کیوںغزل کو تو بہانہ چاہیے تھا
ترے وصال کی کب آرزو رہی دل کوکہ ہم نے چاہا تجھے شوق بے سبب کے لیے
ہے ترجمے کے بل پر یہ دام زباں دانیاک کاوش بے دانش پھر پھنس گئی اردو میں
رہتی ہے اس نگاہ کافر کیرنجش بے سبب سے آنکھ لگی
آنکھوں کا تو کام ہی ہے رونایہ گریۂ بے سبب ہے پیارے
بار غم سے کراہنے والےکاوش بے حصول رہنے دے
کبھی میں جرأت اظہار مدعا تو کروںکوئی جواز تو ہو لطف بے سبب کے لئے
یہ بے سبب نہیں آئے ہیں آنکھ میں آنسوخوشی کا لمحہ کوئی یاد آ گیا ہوگا
اس لئے زیر فلک بے سبب آزار ہے حسنجائے تو جائے کہاں عشق کہ سرکار ہے حسن
جفائے بے سبب کم ہے کہ جور ناروا کم ہےتری بے داد اے ظالم نہ ہونے پر بھی کیا کم ہے
روکا انا نے کاوش بے سود سے مجھےاس بت کو اپنا حال سنانے نہیں دیا
بے سبب اے دل ناداں کہیں لوٹا تو نہیںاس نے آواز ہی دی ہے تجھے روکا تو نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books