aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaavish-e-gaalib"
میں کاوشؔ لا حرف تکلم سے ہوں نادموہ جس کو کہ ماضی کا کوئی غم بھی نہیں ہے
وہ تمہارا ہوا ہے نہ ہوگا کبھی کاوشؔ آؤ ذرا دیکھ لو تم مگراس کے دل پر اثر جب نہ کر پائے تم شاعری کے خزانے سے کیا فائدہ
اٹھ کر جو گیا اس کا کہتے ہیں جہاں والےوہ کاوشؔ بسمل تھا اک رونق محفل تھا
یہ پردہ ہی ہے باعث ہجراں دل کاوشؔیہ پردہ نشیمن سے ہٹا کیوں نہیں دیتے
اک برگ تمنا تھی سو جل اٹھی ہے کاوشؔاک وعدۂ دل تھا سو نظر آیا شکن میں
فرہنگ عودہندی غالب
سید ابو محمد کاوش ندویٍ
تم کہو کیسے رقم کوئی سخن ہو کاوشؔباغ دل جب کہ بہاروں میں خزاں پوچھتا ہے
غزلیں کہوں یا دل کا تڑپنا کہوں کاوشؔزر خانہ یہی میرا یہی جاہ و حشم ہے
کچھ رقابت کا بھنور تھا آشنائے موج میںکچھ کشش اپنی مگر ان اجنبی آنکھوں میں تھی
عشق اک آگ سیہ ریز ہے اس میں کاوشؔدم بہ دم کھل کے مجھے خود کو کنول لکھنا ہے
میں اک غزل ہوں مجھے کہئے کاوش غالبکہ شہر شہر دماغوں میں بٹ رہا ہوں میں
سر وقت کیا لکھا ہے وہ بھی دیکھ لیں گے کاوشؔدل بند پر جنوں کے نئے باب وا ہوئے تو
بھروسہ ہی کف دریائے دل کا کیا کاوشؔابھی تو مانا کہ حد میں ہے اعتدال میں ہے
سب کے سب کاوش فرشتہ خصالعیب جتنے ہیں خاکسار میں ہیں
یہ بھی غالبؔ کا فیض ہے کاوشؔمیں نے جو کچھ کہا کہا کیا ہے
ناگہاں اس رنگ سے خوں نابہ ٹپکانے لگادل کہ ذوق کاوش ناخن سے لذت یاب تھا
ہے دل شوریدۂ غالبؔ طلسم پیچ و تابرحم کر اپنی تمنا پر کہ کس مشکل میں ہے
خلد کی تصویر کاوشؔ ہو بہو کشمیر تھیلاش اس کی پیرہن سے خود کفن میں آ گئی
وہ ہم پیالہ بھی تھا خواجہ تاش بھی کاوشؔجو بات بات پہ تردید کرنے والا تھا
کاوشؔ انا کی قید کے دیوار و در گرنے کو ہیںاک عالم اصغر میں ہے اک عالم اکبر مرا
شعر کی تخلیق کاوشؔ فعل جنسی تو نہیںمعنوی اولاد پر ہی ناز کرنا چاہیئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books