aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kal-parso.n"
شاید اسی لمحہیا کل پرسوں
جنگ جوئی کیا کہوں اس کی کہ کل پرسوں میں آہصلح ٹک ہونے نہ پائی تھی کہ جھگڑا پڑ گیا
مجھ سے بچھڑ کر پہروں رویا کرتا تھاوہ جو میرے حال پہ ہنستا رہتا ہے
تم سے بچھڑ کر پہروں سوچتا رہتا ہوںاب میں کیوں اور کس کی خاطر زندہ ہوں
پرائی سوچ کا پرتو رہے ہیںکسی کا بوجھ کیوں ہم ڈھو رہے ہیں
مفلسی سے شاید آپ نہ گزرے ہوں لیکن انسانی سماج کا حصہ ہونے کی وجہ سے اس کا احساس تو کرسکتے ہیں ۔ اگر کر سکتے ہیں تو اندازہ ہوگا کہ مفلسی کس قدر جاں سوز ہوتی ہے اور ساتھ ہی ایک مفلس آدمی کے تئیں سماج کا رویہ کیا ہوتا ہے وہ کس طرح سماجی علیحیدگی کا دکھ جھیلتا ہے ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب مفلس اور مفلسی کے مسائل پر ایک تخلیقی مکالمہ ہے آپ اسے پڑھئے اور زندگی کا نیا شعور حاصل کیجئے ۔
कल-परसोंکل پرسوں
tomorrow, day after
پرچھائیوں کا جلوس
جگناتھ پرساد داس
غزل
تنکے کا باطن
پروین طاہر
مجموعہ
جدید فکشن کا امام: مظہرالزماں خاں
ہاجرہ پروین
تنقید
جینے کا یہی طریقہ ہے
فاخرہ پروین
نثر
دھوپ کا سفر
کہکشاں پروین
خواتین کی تحریریں
پریوں کا غول
نامعلوم مصنف
ناول
تمنا کا دوسرا قدم
پروین فنا سید
وینگ ودیا کے پرپریکشیہ میں ہری شنکر پرسائی ساہتیہ کا ملیانکن
اجے کمار
مقالات/مضامین
پیاس کا صحرا
پروین شریف
پارسائی کا خمار اور دوسرے افسانے
الیاس سیتا پوری
افسانہ
راسک پریہ کا پریہ پرساد تلک
اچاریہ کیشو داس کرت
پریوں کا ناچ
منشی سعید الدین خان اکبرآبادی
شاعری
جہات
مجید سلیم
زبان و ادب
ملنا جو نہ ہو تم کو تو کہہ دو نہ ملیں گےیہ کیا کبھی پرسوں ہے کبھی کل ہے کبھی آج
اک سرگوشی ہےجو کھڑکی سے لگ کر پہروں
۔۔۔پرسوں والے ٹھگنے تھےکل جو آئے تھے دبلے تھے
جسم کے آشیانوں سے طائر اڑےگرم تازہ لہو میں نہا کر پروں کو جھٹکنے لگے
دے کر پروں کو حرکت چکر لگا رہی ہےپھولوں کو گدگدا کر ہنسنا سکھا رہی ہے
یاس کی گہری تاریکی میںرہ رہ کر پلکوں سے اپنی
کال جب اس کی آخری آئیدل پہ کیا گزری کیا گھڑی آئی
آج سے کل کل سے پرسوں اور سالوں سال ہیکیا ہمارے وصل کو ایسے ہی ٹالا جائے گا
تنہائی جب آئینہ دکھلاتی ہےاپنی ذات کا پہروں نظارہ کرتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books