aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kashmakash-e-rizq"
کیسی عبرت ہے کہ اس کش مکش رزق میں ہماپنے ہی رزق کی خوراک ہوئے جاتے ہیں
کتنا بڑا عذاب ہے باطن کی کشمکشآئینہ سب کا گرمیٔ جوہر سے کٹ گیا
نہ اس کے ساتھ ہمارا بھی مول ہونے لگےہیں کشمکش میں کہ مشت گہر کہاں کھولیں
مگر انہیں تو مرادوں کی رات مل جائےہمیں تو کشمکش مرگ بے اماں ہی ملی
خود اپنی ذات کا عرفاں نہ ہو سکا مجھ کوابھی میں کشمکش دام ہست و بود میں ہوں
اسیر کشمکش دور پر محن میں رہاوہ آفتاب ہوں جو مدتوں گہن میں رہا
وہ لوگ کہاں جائیں جو کافر ہیں نہ دیں دارپھر کشمکش کافر و دیں دار چلی ہے
نئی محبتیں خالدؔ پرانی دوستیاںعذاب کشمکش بے اماں میں رہتے ہیں
اب ہم ہیں اور کشمکش موج اضطرابکشتی ڈبوئی اور الگ ناخدا ہوا
مسلک ہے محبت کا ولاتمام من اللہکیوں کشمکش خاطر ناکام ہمیں دو
نقش ہائے کشمکش مرگ و زیستکرب خاک ہیروشیما
اے انتہائے کشمکش شیخ و برہمنہندو ہے زندگی نہ مسلماں ہے زندگی
ابھی تو کشمکش دار و گیر باقی ہےابھی حیات کا ماحول سازگار نہیں
پھر وہی عمر گریزاں کا ملالپھر وہی کشمکش ماضی و حال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books