تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khargosh"
انتہائی متعلقہ نتائج "khargosh"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
KHargosh
ख़रगोश خَرْگوش
خرگوش ، بڑے کان والا گپ جانور؛ ایک تیز رفتار جانور جو بِلی کے برابر ہوتا ہے اور جس کے کان گدھے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں اس کی غذا گھاس پات ہے
فارسی
KHargosh-e-dariyaa
ख़रगोश-ए-दरिया خَرگوشِ دَرْیا
دریائی سانپ کی ایک قِسم جس کا سر خرگوش کے سر جیسا ہوتا ہے.
sindhii-KHargosh
सिंधी-ख़रगोश سِنْدھی خَرگوش
عربی خرگوش کی نسل سے سندھ میں پایا جانے والا خرگوش جو مقامی جانور کی مشترکہ نسل ہے ، لاط : Lepus Arabicus