aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khas-e-aatish-savaar"
اے ہوس خوں رو کہ ہے یہ زندگی بے اعتباریہ شرارے کا تبسم یہ خس آتش سوار
سورج نکلنے میں دیر تھی۔ گرودیو نے آنکھیں موندے موندے سوچا وہ سب اپنی اپنی ذمہ داریاں سنبھال چکے ہوں گے۔ دو گھنٹے بعد وہ میڈٹیشن ہال میں جمع ہو جائیں گے۔ آج انھیں لکچر دینا تھا۔ انھیں اس بات کا اچھی طرح احساس تھا کہ ان کے پاس ایسے...
کبھی آتش خس و خار سے بھی گلوں کو ذوق نمو ملاکبھی شاخ گل سے لہک اٹھی وہ سناں جو تا بہ جگر گئی
موجۂ آتش و ہوا کی طرحخس و خاشاک سے گزر جاؤں
قدرت حق میں کیا قدرت جو دخل کسو کی فضولی کرےاس کو کیا پرکالۂ آتش مجھ کو خس و خاشاک کیا
برگ آتش سوار
مصور سبزواری
برگ آتش سوار
مجموعہ
آغاز سحر
خان محبوب طرزی
ثمر فصاحت
حسین رضا خان
حیات حیدر
منور خان ساگر
سوانح حیات
سفر زہرہ
کلیات سحر
راجا نواب علی خاں
تذکرۂ سرور
محمد خان بہادر گویا
حیات ٹیپو سلطان
تذکرہ مبارک حضرت سید تاج الدین شیرسوار
محمد علی خاں
سرخی شام سفر
اختر سعید خان
نعت سرور
سرور علی خان قادری
نعت
تذکرہ سرور
میر محمد خان سرور
تذکرہ
قیام آذربایجان وستار خان
اسمٰعیل امیر خیزی
سفر نامہ
سفر حج مشکلات اور ان کا حل
قمرالدین ایس۔ خان
جلا کیونکر نہ ہوگا آشیان بلبل بے کسبرنگ آتش خس پوش رنگ گل دہکتا تھا
خس و خاشاک توہم کو جلا کر رکھ دےیعنی آتش کدۂ سوز یقیں پیدا کر
نہ لیوے گر خس جوہر طراوت سبزۂ خط سےلگائے خانۂ آئینہ میں روئے نگار آتش
آتش کرب و بلا نے ہوش کے ناخن لیےجوش میں سیل خس و خاشاک ہوتا غالباً
ان کا منشا ہے نہ پھیلے خس و خاشاک میں آگآتش دل نہ لگا دیدۂ نمناک میں آگ
ہمارے آشیاں کے خار و خس کے تار و سوزن سےکر اس چاک قبا سے شعلے کو اپنے رفو آتش
مرا مضموں سوار توسن طبع رواں ہو کرزمین شعر پر پھرتا ہے گویا آسماں ہو کر
ہے سبزہ زار ہر در و دیوار غم کدہجس کی بہار یہ ہو پھر اس کی خزاں نہ پوچھ
مرے لہو کو مری خاک ناگزیر کو دیکھیونہی سلیقۂ عرض ہنر نہیں آیا
اگرچہ میں خط جادہ پہ اک گرد سفر ہوںکھٹکتا ہوں مگر پھر بھی کہ منزل کی خبر ہوں
آب و آتش اور خاک و باد ہیں میرا وجوداور عناصر پر کہاں چلتا ہے بس کھلتا نہیں
مری نوا سے ہوئے زندہ عارف و عامیدیا ہے میں نے انہیں ذوق آتش آشامی
جذبۂ عشاق کام آنے کو ہےپھر لذیذ و شیریں جام آنے کو ہے
پس آئنہ خد و خال میں کوئی اور تھاکوئی سامنے تھا خیال میں کوئی اور تھا
ہو ضبط نالہ کیونکہ دل ناتواں میں آہآتش کہیں چھپائے سے چھپتی ہے خس کے بیچ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books